صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ملاقات میں متنازعہ ترمیمی بل اور یکم ربیع الاول کے حوالے سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام پہنچایا
چلاس کے یوتھ اور علماء نے بلتستان کے علما کو دورہ چلاس کی دعوت دی تھی، اور ہم جانے والے تھے کہ اسٹیبلشمنٹ کے تنخواہ دار عناصر نے فرقہ واریت کو ہوا دینے کی کوشش کی
ایس یو سی کے مرکزی رہنماء نے مختلف امور میں رہنمائی کی، خاص طور پر متنازعہ ترمیمی بل اور یکم ربیع الاول کو اسلام آباد کال کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔
سراج الحق کا کہنا تھاکہ ایک پنکھا اور چار بلب جلانے والوں کو چالیس ہزار روپے بل آ گیا ہے، حکومت کو خبردار کرتے ہیں بجلی کا فیصلہ واپس لے
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جے آئی ٹی تفتیش میں بتایا ہے کہ 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں میری پارٹی کے کارکنان نہیں بلکہ کوئی اور ملوث تھا۔
متنازعہ بل اور آغا باقر پر ایف آئی آر کےخلاف لاکھوں لوگوں نے جمعہ کے روز احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ اجلاس میں وزارت بجلی اور تقسیم کار کمپنیوں سے بریفنگ لی جائے گی۔ صارفین کو بجلی کے بلوں کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے مشاورت کی جائے گی۔
مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی نے طلاب کو وعظ و نصیحت فرمائی جس میں آپ نے حقیقی طالبعلم کے فرائض سے آگاہ کرتے ہوئے طلباء کو حصول علم کے ساتھ ساتھ عمل اور آخرت کی فکر کرنے کی جانب متوجہ کیا
آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی مجتہد، مخلص اور متقی عالم دین تھے ،جنہوں نے اپنی محنت اور اخلاص سے تبلیغ دین کی