صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ چہاردہ معصومین علیہم السلام کے صدقے میں مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائے دیگر تمام پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عنایت فرمائے۔
سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 2دہشت گرد زخمی ہوئے۔
اللہ تعالیٰ بحق محمد و آل محمد علیہم السلام ان کی دینی خدمات قبول فرمائے اور پسماندگان، شاگردان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
ہم اس سانحہ ارتحال پر اپنے آقا و مولا امام زمانہ عج کی خدمت اقدس میں، مراجعین عظام، علما کرام اور آنجناب کے شاگردوں و جملہ مومنین کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
انکی وفات امت مسلمہ بالخصوص ملت تشیع کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔
اس پر درد موقع پر امام زمان اور تمام مومنین و مسلمین جہاں خصوصا قبلہ کے مقلدین ، معتقدین و محبین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں
جامعہ علمیہ سلطان المدارس الاسلامیہ کے پرنسپل، تحریک جعفریہ کی سپریم کونسل کے رکن بھی رہے، مرحوم علامہ سید محمد دہلوی، مفتی جعفر، شہید عارف الحسینی اور علامہ ساجد علی نقوی کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے، آیت محمد حسین نجفی کا انتقال قومی و ملی نقصان ہے، علامہ ساجد علی نقوی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سمیت دیگر علماء کا اظہار تعزیت۔
صدر نے اعتراض کیا کہ بل کے تحت دیئے گئے اختیارات غلط مقاصد کے لیے استعمال ہوسکتے ہیں، بل معصوم شہریوں کے خلاف بھی غلط استعما ل ہونے کا خدشہ ہے، پارلیمنٹ مجوزہ بل میں دیئے گئے اختیارات کے غلط استعمال کا نوٹس لے۔
انہوں نے کہا کہ آج اس مرحلے پر سوچنے کی ضرورت ہے کہ کیا غیر مسلم پاکستانیوں سمیت ملک کی بڑی آبادی کو یکساں حقوق فراہم کئے جارہے ہیں