13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

10آگوست
متنازعہ بل ختم نہ کیا گیا تو بھرپور احتجاج کا حق رکھتے ہیں، انجمن امامیہ بلتستان

متنازعہ بل ختم نہ کیا گیا تو بھرپور احتجاج کا حق رکھتے ہیں، انجمن امامیہ بلتستان

اجلاس میں یہ بھی بتایا گیا کہ یہ بل نہ صرف ملک کی شیعہ آبادی بلکہ کثیر تعداد میں اہل سنت کی آبادی کے عقیدے اور فکر کے خلاف ہے۔

10آگوست
متنازعہ فوجداری بل بارے جلد قومی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، علامہ شبیر میثمی

متنازعہ فوجداری بل بارے جلد قومی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، علامہ شبیر میثمی

انہوں نے کہا اس متنازعہ قانون کے نفاذ سے ملک کی معتدل اور پرامن مذہبی فضا کو خراب کر کے عوام کو آپس میں لڑانے کی مذموم کوشش کی جا رہی جو قابل مذمت ہے۔

10آگوست
متنازع فوجداری بل قرآن و سنت کے منافی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

متنازع فوجداری بل قرآن و سنت کے منافی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

آئین پاکستان میں تمام مذاہب اور مکاتب فکر کو اپنے عقائد کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دیا گیا ہے۔ ایک مسلک یا مذہب کا نظریہ دوسرے پر مسلط نہیں کیا جا سکتا۔ جو رویہ مسلمانوں کے ساتھ بھارت میں ہندو انتہا پسند اختیار کیے ہوئے ہیں،متنازع بل پر عمل درآمد سے ہندوتوا جیسے رویے کا پاکستان میں خدشہ ہے۔

10آگوست
کربلا ایک کیفیت‘ ایک جذبے‘ ایک تحریک کا نام ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

کربلا ایک کیفیت‘ ایک جذبے‘ ایک تحریک کا نام ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

حالات کا تقاضا یہ ہے کہ ایک اور عاشورہ برپا کرنے کے لیے آمادہ رہا جائے‘یہی ہر دور کا پیغام عاشور ہے۔

09آگوست
شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر دیئے

شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر دیئے

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 9 مئی کو جو ہوا، وہ انتہا تھی، ریاست، فوج اور فوج کے سپہ سالار عاصم منیر کیخلاف سازش تھی، پاکستان کے ڈیفالٹ کر جانے کی دعائیں کرنے والوں کا مکروہ چہرہ بےنقاب ہوا۔

08آگوست
وفاق المدارس الشیعہ نے سینٹ سے منظور ہونے والے متنازع ترمیمی بل کو مسترد کردیا، علامہ افضل حیدری

وفاق المدارس الشیعہ نے سینٹ سے منظور ہونے والے متنازع ترمیمی بل کو مسترد کردیا، علامہ افضل حیدری

وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے واضح کیا ہے کہ متنازع بل پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی ۔ یکطرفہ قانون سازی کی بھرپور مزاحمت کریں گے۔

08آگوست
شیعہ قائدین نے متنازعہ تحفظ دشمنان اہل بیت بل کو مسترد کردیا

شیعہ قائدین نے متنازعہ تحفظ دشمنان اہل بیت بل کو مسترد کردیا

عوام ان ملک دشمن موقع پرست سیاست دانوں کو کبھی معاف نہیں کریں گےجن کا ہر قدم ملک کو بربادی کی طرف لے جا رہا ہے

08آگوست
مدرسه اہلبیت (ع) انوار المدارس میں قائد شہید کی برسی کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد

مدرسه اہلبیت (ع) انوار المدارس میں قائد شہید کی برسی کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد

علمائے کرام نے قائد مظلوم شہید حسینی رضوان اللہ علیہ کی قائدانہ صلاحیتوں، زندگی، مدبرانہ فیصلوں اور شہادت پہ تفصیلی گفتگو کی۔

08آگوست
آئی ایس او کی جانب سے جامعہ کراچی میں سالانہ یوم حسین (ع) کا انعقاد

آئی ایس او کی جانب سے جامعہ کراچی میں سالانہ یوم حسین (ع) کا انعقاد

اس موقع پر یوم حسینؑ میں سوئیڈن میں سرکاری سرپرستی میں ہونے والی اہانت قرآن کریم کیخلاف منفرد احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا جس میں شرکاء نے بڑی تعداد میں قرآن بلند کرکے لبیک یا کتاب اللہ کے شعار بلند کئے