13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

29جولای
ملک بھر میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد

ملک بھر میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد

عزادار نوحہ و ماتم کے ذریعے شہدائے کربلا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں، جلوس کے راستوں پر پانی کی سبیلوں اور نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا ہے۔

29جولای
شہادت حضرت امام حسین (ع) کا فلسفہ ظلم و جبر کے خلاف ہر قیمت پر ڈٹ جانا ہے, صدر پاکستان

شہادت حضرت امام حسین (ع) کا فلسفہ ظلم و جبر کے خلاف ہر قیمت پر ڈٹ جانا ہے, صدر پاکستان

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اللہ تعالی ہمیں حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں سے سبق حاصل کرنے اور ہمت، استقامت اور دلیری کے ساتھ آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

29جولای
سیدنا امام حسینؑ دین کی بقاء اور اسلامی اقدار کا تحفظ ہیں، ثروت اعجاز قادری

سیدنا امام حسینؑ دین کی بقاء اور اسلامی اقدار کا تحفظ ہیں، ثروت اعجاز قادری

ان کا کہنا تھا کہ ظالم و جابر عوام کے حقوق غصب کرنیوالے حکمرانوں کے خلاف حق و صداقت کا پرچم بلند کیا جائے

29جولای
یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

کراچی میں یوم عاشورکا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگا۔ جلوس سے قبل یوم عاشور کی مرکزی مجلس صبح 8 بجے نشترپارک میں منعقد ہوگی، مجلس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کریں گے۔

28جولای
عزاداری سید الشہداء علیہ السلام بنیادی شہری و مذہبی حق ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

عزاداری سید الشہداء علیہ السلام بنیادی شہری و مذہبی حق ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ملکی استحکام اور بقاءکی خاطر بھی تشیع نے بیش بہا قربانیاں دے کر ملک و قوم کو اتحاد و وحدت کی لڑی میں پروئے رکھا اور آج بھی تشیع کی قیادت عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہے

28جولای
عزادار جلوسوں کے دوران نماز باجماعت کا اہتمام کریں، مولانا تطہیر زیدی

عزادار جلوسوں کے دوران نماز باجماعت کا اہتمام کریں، مولانا تطہیر زیدی

مومن سمجھدار ہوتا ہے۔ احکام خداوندی کو سمجھیں تاکہ عزاداری واقعی عبادت بن سکے

28جولای
حسینیت اور یزیدیت آج بھی برسرِ پیکار ہیں، حضرت حسینؓ ہمارے آئیڈیل ہیں، سراج الحق

حسینیت اور یزیدیت آج بھی برسرِ پیکار ہیں، حضرت حسینؓ ہمارے آئیڈیل ہیں، سراج الحق

لاہور میں محرم کے موقع پر اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ دنیا میں یزید کا ساتھی جنت میں حسینؓ کا ہمراہی نہیں ہوگا، حق کا ساتھ دینا اور اس پر ڈٹے رہنا اصل کامیابی ہے۔

28جولای
شیعہ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل نا ہوا تو روز عاشور پورے ملک میں احتجاج ہوگا، علامہ صادق رضا تقوی

شیعہ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل نا ہوا تو روز عاشور پورے ملک میں احتجاج ہوگا، علامہ صادق رضا تقوی

عاشور کے دن حق پرستوں کی جیت اور یزیدیوں کی شکست ہوئی تھی تو ہم ہمیشہ حسین علیہ السلام کے بتائے گئے راستے پر چلتے رہیں گے

28جولای
علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی کی عزاداری کے حوالے اہم ملاقات

علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی کی عزاداری کے حوالے اہم ملاقات

قائد محترم نے تمام رضاکاروں کی محنتوں اور کاوشوں کو سراہا، انکے حق میں دعا کی اور مرکزی سیکرٹری جنرل کی دن رات مسلسل کاوشوں اور محنتوں کو بھی سراہا اور مزید اقدامات کیلئے رہنمائی کی