13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

02آگوست
وفاق المدارس الشیعہ کے ضمنی امتحانات 14 اکتوبر 2023 سے شروع ہوں گے

وفاق المدارس الشیعہ کے ضمنی امتحانات 14 اکتوبر 2023 سے شروع ہوں گے

شعبہ امتحانات کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اگست ہے

01آگوست
علامہ ساجد نقوی کی خصوصی ہدایت پر علامہ شبیر میثمی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ عراق روانہ

علامہ ساجد نقوی کی خصوصی ہدایت پر علامہ شبیر میثمی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ عراق روانہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، حجۃ الاسلام علامہ سید افتخار حسین نقوی، حجۃ الاسلام علامہ محمد حسین اکبر زائرین کے مسائل کے حوالے سے اسپیشل وفد کے ہمراہ بغداد روانہ ہوگئے

01آگوست
باجوڑ دھماکہ، دہشتگرد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

باجوڑ دھماکہ، دہشتگرد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

انہوں نے کہا کہ گزشتہ چار پانچ ماہ سے دہشتگردی کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں، جس کی زد میں سینکڑوں پولیس اہلکاروں سمیت کئی معصوم افراد کی جانیں جا چکی ہیں، کے پی کے کی موجودہ حکومت نگران کم اور پی ڈی ایم کی زیادہ ہے، اس حکومتی ٹولے کی جانب سے دہشتگردوں کیخلاف کارکردگی صفر ہے،

31جولای
پاکستان اور چین کے مابین مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے مابین مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

چینی نائب وزیراعظم کے دورۂ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی، جس میں وزیراعطم شہباز شریف اور چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ بھی موجود تھے۔

31جولای
جیکب آباد، قرآن مجید کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج

جیکب آباد، قرآن مجید کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج

انہوں نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام نے امت مسلمہ کو قرآن کریم سے عشق و محبت کا درس دیا ہے۔ جبکہ یزید پلید نے وحی الٰہی کا انکار کیا اور آیات خدا کا مذاق اڑایا۔

31جولای
باجوڑ جلسے میں دھماکہ قابل مذمت،دہشت گردی میں اضافے پرقو م میں تشویش پائی جاتی ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

باجوڑ جلسے میں دھماکہ قابل مذمت،دہشت گردی میں اضافے پرقو م میں تشویش پائی جاتی ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ان کا کہنا تھا دہشت گردی کے خلاف قوم کو یک آواز ہونے کی ضرورت ہے۔ مگر افسوس دہشت گردوں کے سہولت کار بھی موجود ہیں۔ محرم الحرام شروع ہونے سے پہلے ضلع کرم میں قبائلی لڑائی کے نام پر دہشت گردی کروائی گئی۔

30جولای
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جے یو آئی کے ورکرز کنونشن پر حملے کی شدید مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جے یو آئی کے ورکرز کنونشن پر حملے کی شدید مذمت

انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا پھر سر اٹھانا انتہائی تشویش ناک ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اس ناسور کا جڑوں سے قلع قمع کیا جائے۔

29جولای
کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس حسینیہ ایرانیان کھارادر پر اختتام پذیر

کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس حسینیہ ایرانیان کھارادر پر اختتام پذیر

عزاداران سید الشہداء امام حسینؑ نے سوئیڈن میں ہونے والی توہین قرآن کے دلخراش واقعے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا، جس میں شرکاء نے قرآن کریم کے جز اٹھائے ہوئے تھے

29جولای
کربلا کا پیغام ہی آزادی اور سب کے حقوق کا خیال رکھنا ہے، علامہ شبیر میثمی

کربلا کا پیغام ہی آزادی اور سب کے حقوق کا خیال رکھنا ہے، علامہ شبیر میثمی

مام حسینؑ نے کربلا کے میدان کو خرید کر قیامت تک کے لئے انسانیت کو دوسرے کے حقوق کی رعایت کرنے کا سبق سکھایا، نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ نے کربلا کے تمام مراحل میں امت مسلمہ کے جس پیغام سے آشنا کیا