19می
قوم صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کے لئے دعا کرے، رہبر معظم

قوم صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کے لئے دعا کرے، رہبر معظم

رہبر معظم نے کہا ہے کہ ساری قوم صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کی سلامتی کے لیے دعا کرے۔

11نوامبر
علامہ شہنشاہ حسین نقوی پر پابندی تکفیریوں کی خوشنودی کا حصول اور ملت جعفریہ کیلئےتشویش کا باعث ہے، علامہ سید احمداقبال رضوی

علامہ شہنشاہ حسین نقوی پر پابندی تکفیریوں کی خوشنودی کا حصول اور ملت جعفریہ کیلئےتشویش کا باعث ہے، علامہ سید احمداقبال رضوی

علامہ سید احمداقبال رضوی نے پنجاب حکومت اور دیگر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ فوری طورپر علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی پر عائد پابندی کا خاتمہ کیا جائے وہ خطیب نشترپارک ہونے کے ساتھ ساتھ قومی شخصیت ہیں، ان پر تبلیغ دین اور ذکر محمد آل محمدؑ کیلئے پنجاب میں داخل ہونے کی اجازت فراہم کی جائے۔

10نوامبر
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الوداعی دوروں کا آغاز کردیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الوداعی دوروں کا آغاز کردیا

قبل ازیں سیالکوٹ پہنچنے پر آرمی چیف کا استقبال لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر اور لیفٹیننٹ جنرل ایمن بلال صفدر نے منگلا گیریژن پر کیا۔

10نوامبر
وفاقی حکومت کا سودی نظام کے خلاف اپیل واپس لینے کا فیصلہ خوش آئند،علامہ محمد افضل حیدری

وفاقی حکومت کا سودی نظام کے خلاف اپیل واپس لینے کا فیصلہ خوش آئند،علامہ محمد افضل حیدری

 سودی نظام ، معیشت کی تباہی کا باعث ہے،اسلامی نظام بینکاری سے اطاعت قرآن ہوگی

10نوامبر
اسٹوڈنٹس اور والدین پریشان ہیں، عمران خان سے لانگ مارچ مؤخر کرنے کی اپیل

اسٹوڈنٹس اور والدین پریشان ہیں، عمران خان سے لانگ مارچ مؤخر کرنے کی اپیل

ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں احتجاج کے باعث امتحانی سنٹرز پر پہنچنے کے حوالے سے اسٹوڈنٹس اور ان کے والدین پریشان ہیں۔

10نوامبر
غلامی سے نجات اور ریاستی خودمختاری ہر پاکستانی کا بیانیہ ہے، علامہ امین شہیدی

غلامی سے نجات اور ریاستی خودمختاری ہر پاکستانی کا بیانیہ ہے، علامہ امین شہیدی

علامہ امین شہیدی نے کہا کہ عمران خان کے بیانیہ اور موقف کو مضبوطی ملے گی اور وہ پہلے سے بہتر پوزیشن میں نظر آئیں گے۔ اس وقت حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ہے۔

10نوامبر
سودی نظام کے خاتمے کا فیصلہ خوش آئند، اسلامی نظام معیشت تشکیل پائے گا، پیر اعجاز ہاشمی

سودی نظام کے خاتمے کا فیصلہ خوش آئند، اسلامی نظام معیشت تشکیل پائے گا، پیر اعجاز ہاشمی

مرکزی صدر جے یو پی کا کہنا تھا کہ اسلامی نظام بینکاری کو عملی طور پر نافذ کرنے کا روڈ میپ دیا جائے، اب ضرورت اس امر کی ہے کہ اسلامی نظام بینکاری کو عملی طور پر نافذ کرنے کا روڈ میپ دیا جائے۔

10نوامبر
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی علامہ شہنشاہ نقوی سے ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی علامہ شہنشاہ نقوی سے ملاقات

گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے ان کی رہائش گاہ نیو رضویہ سوسائٹی پر ملاقات کی اور ملکی، صوبائی و شہری اہم مسائل پر گفتگو کی۔

09نوامبر
مفکر پاکستان نے منتشر قوم کو خودی کا درس دیا، علامہ سید مرید نقوی

مفکر پاکستان نے منتشر قوم کو خودی کا درس دیا، علامہ سید مرید نقوی

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو قائد اور اقبال کا پاکستان بنانے کیلئے تحریک آزادی جیسے جذبے کی ضرورت ہے ۔

09نوامبر
مسلمانوں میں انتشار اور فرقہ واریت پھیلانا امت کی کمزوری اور دشمن کی مضبوطی کا سبب بنتا ہے،علامہ عارف واحدی

مسلمانوں میں انتشار اور فرقہ واریت پھیلانا امت کی کمزوری اور دشمن کی مضبوطی کا سبب بنتا ہے،علامہ عارف واحدی

علامہ عارف واحدی نے کہا کہ آج ملک جن مشکلات کا شکار ہے اس میں عوام کی بے چینی قابل دید ہے۔ ہم سب سیاسی، مذہبی راہنماؤں اور ملک کے تمام اسٹیک ہولڈرز سے گذارش کریں گے کہ وہ سب آپس میں مل بیٹھ کر مذاکرات کے ساتھ تمام اختلافات کو حل کریں تاکہ مشکلات زدہ اور مہنگائی میں پسی ہوئی غریب عوام سکھ کا سانس لے اور ملک و ملت کی مشکلات حل ہوں۔