صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
شیعہ علما ءکونسل کے رہنماو ں نے متنبہ کیا کہ اگر ریاستی ادارے پارا چنار کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتے تو ہم سوچنے پر مجبور ہوں گے کہ پاکستان بھر سے شیعیان حیدر کرار اپنے غیرت مند محب وطن ایمانی بھائیوں کے تحفظ کے لیے نکلیں۔
محفل جشن سے علمائے کرام اور آئی ایس او کے مرکزی صدر نے خطاب کیا۔ عید غدیر کی مناسبت سے منعقد ہونیوالی محفل میں ورکشاپ میں شریک طلبہ نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
قرآن کارواں سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے صدر راو محمد ظفر نے کہا کہ مسلمان حکمرانوں کو چاہیے کہ سویڈن کے سفیر کو بے دخل کیا جائے، ان کا معاشی بائیکاٹ کیا جائے، یہ قرآن کا حق اس وقت ہوگا جب قرآن ملک کے نظام میں شامل ہوگا، ملکی عدالت میں قرآن ہونا چاہیے۔
یاد رہے پارا چنار وہ علاقہ ہے جو کہ افغانستان کے بارڈر پر واقع ہے اور یہاں کے علاقہ مکین پاکستان کا نیچرل ڈیفنس ہیں جو ہمیشہ اپنی مدد آپ کے تحت سرحد پار سے حملہ آوروں کا مقابلہ کرتے ہیں۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ 9 مئی کے یوم سیاہ کے لیے بھی ایسی ہی ذہن سازی کی گئی تھی، لہٰذا 9 مئی کے منصوبہ ساز، سہولت کار اور ہینڈلرز کو دوٹوک پیغام ہے کہ پاکستان اور اس کے اداروں کے خلاف ہر سازش کچل دیں گے۔
اپنے خصوصی خطاب میں عالمی مجلس اہلبیت (ع) کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ میں شکریہ ادا کرتا ہوں رئیس شیعیان پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی و سیکرٹری جنرل شیخ شبیر حسن میثمی کا، جو اسوقت مشکلات اور مسائل کے باوجود قوم کے حوالے سے دن رات کوشاں ہیں۔
اس موقع پر قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مجمع جہانی اہلبیت کے مسلمہ کردار کو بھی سراہا اور اس کردار کو مذید وسعت دے کر دنیا کے تمام اسلامی ممالک میں اسلامی تہذیب اور اقدار کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا
پاکستان کے بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی و دیگر علماء کرام نے اعلی سطحی وفد کا استقبال کیا۔ بعدازاں اعلی سطحی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔
مجلس علماء امامیہ کے زیر اہتمام سرگودھا میں مبلغین امامیہ کا ساتواں سالانہ علاقائی اجتماع بعنوان "عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس" کا انعقاد