13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

28جولای
خانوادہ رسولؐ نے بے مثل قربانیاں دیکر دین کا دفاع کیا، علامہ نصرت بخاری

خانوادہ رسولؐ نے بے مثل قربانیاں دیکر دین کا دفاع کیا، علامہ نصرت بخاری

آج ہمارے حکمران اس پیغام کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ مسلمان بھی دوسری اقوام کی طرح اپنے عقائد و نظریات کے مطابق اپنی زندگی گزار سکیں

27جولای
کوئٹہ میں محرم الحرام کی مجلس عزاء کے دوران مومنین کا منفرد اور تاریخی احتجاج منعقد

کوئٹہ میں محرم الحرام کی مجلس عزاء کے دوران مومنین کا منفرد اور تاریخی احتجاج منعقد

مرکزی مجالس میں علما اور عزاداروں نے قرآن اٹھا کر کتاب الھی سے محبت اور توہین قرآن کرنے والوں سے بیزاری کا اظھار کیا

27جولای
جامعہ این ای ڈی میں عظیم الشان یوم حسینؑ منعقد

جامعہ این ای ڈی میں عظیم الشان یوم حسینؑ منعقد

عظیم الشان یوم حسینؑ کے دوران سوئیڈن میں ہونے والی توہین قرآن کریم کے خلاف شرکاء نے ہاتھوں میں قرآن کریم بلند کرکے احتجاج بھی ریکارڈ کروایا۔

26جولای
عزاداری سید الشہداءپر بلا جواز پابندی پر تشویش ہے ، علامہ سبطین سبزواری

عزاداری سید الشہداءپر بلا جواز پابندی پر تشویش ہے ، علامہ سبطین سبزواری

بانیان مجالس اور جلوس کے لائسنس داران پولیس اور انتظامیہ کوکسی قسم کی تحریر دینے سے گریز کریں، پنجاب میں پولیس عزادار ی کو مشروط اور محدودکرنے کی گھناونی سازشوں میں مصروف ہے

26جولای
مولانا سید سفیر سجاد شیرازی کی وفات پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا اظہار تعزیت

مولانا سید سفیر سجاد شیرازی کی وفات پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا اظہار تعزیت

اللہ سبحانہ و تعالی مرحوم کو جوار سید الشہداء نصیب فرمائے۔

26جولای
مقدسات کی توہین آزادی اظہار نہیں انتہاء پسندی و عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

مقدسات کی توہین آزادی اظہار نہیں انتہاء پسندی و عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے سوئیڈن اور ڈنمارک میں ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی توہین پر شدید غم و غصّے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان بزدلانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

26جولای
پیغمبر اسلامؐ کی سیرت اور طرز زندگی مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ حسن ظفر نقوی

پیغمبر اسلامؐ کی سیرت اور طرز زندگی مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ حسن ظفر نقوی

انہوں نے سوئیڈن اور ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی بھی مذمت کی اور مسلم امہ اور حکمرانوں سے کہا کہ وہ اس سلسلے میں عملی اقدامات کریں تاکہ انبیاء کرام اور قرآن جیسی عظیم کتاب کی بے حرمتی سے مغربی قوتیں باز رہیں۔

25جولای
جیکب آباد، شہدائے کربلا کی یاد میں “پیغام کربلا کانفرنس” کا انعقاد

جیکب آباد، شہدائے کربلا کی یاد میں “پیغام کربلا کانفرنس” کا انعقاد

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کا قیام اور تحریک کربلا بنی نوع انسان کے لئے عظیم درسگاہ کا درجہ رکھتی ہے

25جولای
مجالس پر کریک ڈاون بند نہ ہوا تو مال روڈ کو امام بارگاہ بنا دیں گے، علامہ شبیر حسن میثمی

مجالس پر کریک ڈاون بند نہ ہوا تو مال روڈ کو امام بارگاہ بنا دیں گے، علامہ شبیر حسن میثمی

مجالس عزا منعقد کروانے سے منع کرنے کے لیے ریاسی مشینری کو استعمال کیا جا رہا ہے پنجاب پولیس عزاداری میں رکاوٹیں پیدا کرنے سے باز رہے،فورتھ شیڈول اور گرفتاریوں کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں