13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

08آگوست
ٹرین حادثے کے مقام پر جعفریہ اسکائوٹس کے جوان امداد میں مصروف عمل

ٹرین حادثے کے مقام پر جعفریہ اسکائوٹس کے جوان امداد میں مصروف عمل

اسکاؤٹس جوانوں کی طرف سے نیاز و سبیل کا اہتمام کیا گیا، جنہیں متاثرین میں تقسیم کیا گیا، جوان زخمیوں کو ریسکیو کرنے میں بھی مصروف عمل ہیں۔

08آگوست
حالیہ دورہ عراق کے حوالے سے علامہ شبیر میثمی کی علامہ ساجد علی نقوی سے اہم ملاقات

حالیہ دورہ عراق کے حوالے سے علامہ شبیر میثمی کی علامہ ساجد علی نقوی سے اہم ملاقات

قائد محترم نے تفصیل سے رپورٹ کا جائزہ لیا اور دورے میں موجود تمام افراد کی محنتوں اور کاوشوں کو سراہا اور مزید اقدامات کو بڑی گہری نظر سے حل کرنے کی رہنمائی بھی کی

07آگوست
شہید قائد ؒعارف زمان، بابصیرت، شجاع، جذبہ شہادت سے سر شار، مجاہد اور وارث کربلا تھے، علامہ راجہ ناصرعباس

شہید قائد ؒعارف زمان، بابصیرت، شجاع، جذبہ شہادت سے سر شار، مجاہد اور وارث کربلا تھے، علامہ راجہ ناصرعباس

شہید قائد نے ملت پاکستان کو کبھی تنہاء نہیں چھوڑا، قوم کے وارث ونگہبان آپ کی محبت ہمارے دلوں کا سرمایہ اور روحوں کی پاکیزگی کا سامان ہے۔

07آگوست
عمران خان کی سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

عمران خان کی سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

واضح رہے کہ اس درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر رکھا ہے۔

06آگوست
خطے کا امن مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر ممکن نہیں، علامہ شبیر میثمی

خطے کا امن مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر ممکن نہیں، علامہ شبیر میثمی

ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان کا کشمیر پر قبضہ ناجائز اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے لیکن افسوس حقوق بشریت کیلئے صدائے احتجاج بلند کرنیوالوں اور آسمان سرپر اٹھانے والوں کی زبانیں معلوم نہیں کیوں بھارت کیخلاف گنگ ہیں۔

06آگوست
جامعۃ النجف سکردو میں ”مدیریت مسجد“ کے عنوان سے آئمہ مساجد اور مبلغین کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

جامعۃ النجف سکردو میں ”مدیریت مسجد“ کے عنوان سے آئمہ مساجد اور مبلغین کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

ڈاکٹر محمد علی ممتاز نے مسجد منیجمنٹ کے حوالے سے پروجیکٹر کے ذریعے مفصل گفتگو کی اور ورکشاپ میں حاضر علمائے کرام کے مختلف سوالات کے جوابات بھی دیئے۔

06آگوست
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے وفاقی وزیر سیاحت ایران کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے وفاقی وزیر سیاحت ایران کی ملاقات

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں پاکستان میں ایران کے سفیر محترم جناب امیری رضا مقدم اور شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی بھی موجود تھے۔

06آگوست
قائد شہید علامہ عارف الحسینی مظلوموں کے طرفدار تھے، علامہ مقصود ڈومکی

قائد شہید علامہ عارف الحسینی مظلوموں کے طرفدار تھے، علامہ مقصود ڈومکی

آپ نے عالمی استکباری قوتوں امریکہ اور اسرائیل کو للکارا۔ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ 35 سال گذر جانے کے باوجود قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہیں۔

05آگوست
کربلا والوں کی فکر و فلسفے کی پیروی ضروری ہے، علامہ حسن ظفر نقوی

کربلا والوں کی فکر و فلسفے کی پیروی ضروری ہے، علامہ حسن ظفر نقوی

جنہوں نے کربلاء کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صبر و تحمل اور انسانی حرمت کو فروغ دیکر ہم معاشرے کا اچھا شہری بن سکتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ہمیں خدا کے نیک اور پسندیدہ بننے کی کوششیں بھی تیز کرنا ہونگی، اچھی سوچ و فکر کو اپناتے ہوئے معاشرے کی درستگی کرنا ہوگی۔