صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
بنو امیہ کے دور میں گھڑی گئی جعلی روایات کو کتب احا دیث سے نکالا جائے، حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظرمیں خطبہ جمعہ
بعض قوتیں جان بوجھ کر ملک میں افراتفری چاہتی ہیں، ہمارا ایک ہی نعرہ ہے کہ شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں، انہیں لڑانے کی سازشیں کرنے والوں کو عوام ملکر شکست دیں گے
تمام آئمہ جمعہ و جماعت سے گزارش ہے کہ کل مورخہ 18 اگست بروز جمعہ میں ’’اسلام میں اقلیتوں کے حقوق‘‘ کو موضوع بنا کر خطبہ دیا جائے اور لوگوں کو متوجہ کیا جائے کہ غیر مسلم جو پاکستان کے باسی ہیں، اسلام اور آئین کے مطابق ان کے مساوی حقوق ہیں
نگراں وزیراعظم کی کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا اور اس سلسلے میں حلف برداری آج ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ اصحاب رسول اللہ (ص) اور امہات المومنین کے نام پر لوگوں کے ساتھ دھوکہ دیا جا رہا ہے، ان عناصر نے تکفیریت اور دہشت گردی کے ذریعے ملک کو تباہی میں دھکیلنے کی کوشش کی
شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے متنازعہ بل کے خلاف اسلام آباد میں منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس سے خطاب کے دوران یکم ربیع الاول کو اسلام آباد آنے کی کال دیدی۔
کانفرنس سے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی، آیت اللہ حافظ سیدریاض حسین نجفی، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ محمد امین شہیدی، ناصر عباس شیرازی، علامہ عارف واحدی، علامہ ناظر تقوی، مفتی کفایت حسین، علامہ شبیر میثمی، علامہ افتخار حسین نقوی، علامہ ہاشم موسوی، علامہ اقتدار حسین نقوی سمیت تمام جید علمائے کرام نے خطاب کیا
پریس کانفرنس سے خطاب میں علامہ ناظر عباس تقوی کا کہنا تھا کہ متنازعہ بل پیش کرنے کا انداز ہی اس بل کو مشکوک بنا رہا ہے
تمام بزرگـان ملت بالخصوص علامہ ساجد علی نقوی کے حکم پر ملک بھر قافلے اسلا آباد کی جانب رواں دواں ہیں۔ ان شاء اللہ تاریخی علماء و ذاکرین کانفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔