13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

03سپتامبر
نوجوانوں کا عقیدہ مضبوط ہوگا تو وہ دین کی حفاظت بھی کر سکیں گے ، علمائے کرام

نوجوانوں کا عقیدہ مضبوط ہوگا تو وہ دین کی حفاظت بھی کر سکیں گے ، علمائے کرام

نوجوان نسل ہمار امستقبل ہے، ہنودو یہود کی ثقافتی یلغار سے بچانے کے لئے عقائدمضبوط ہونا ضروری ہے

03سپتامبر
قاضی نثار کی طرف سے حضرت امام مہدی ؑکی شان میں گستاخی قابل مذمت ، فی الفور گرفتار کیا جائے، علامہ محمد افضل حیدری

قاضی نثار کی طرف سے حضرت امام مہدی ؑکی شان میں گستاخی قابل مذمت ، فی الفور گرفتار کیا جائے، علامہ محمد افضل حیدری

مولوی نے امام مہدی کے ظہور سے متعلق رسول خدا کی احادیث کا انکار کرکے اسلام کے مسلمہ عقیدے کی توہین کی ہے

03سپتامبر
32 ہزار سے زائد زائرین ریمدان بارڈر کے ذریعے ایران میں داخل

32 ہزار سے زائد زائرین ریمدان بارڈر کے ذریعے ایران میں داخل

انہوں نے بتایا کہ کراچی سے پاکستانی شہریوں کی آمد و رفت میں آسانی کی وجہ سے ریمدان کے بارڈر پر زائرین کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔

02سپتامبر
سفارت ایران و ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام تکریم قرآن کانفرنس کا انعقاد

سفارت ایران و ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام تکریم قرآن کانفرنس کا انعقاد

سفیر جمہوری اسلامی ایران اسلام آباد ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا کہ صاحبان علم کی محفل میں شریک ہو کر دلی خوشی ہوئی ہے جنہوں نے اس پروگرام کو کامیاب بنایا انکی کاوش قابل ستائش ہے

02سپتامبر
امن سب کے لیے ضروری ہے صرف ہماری ذمہ داری نہیں، شیخ محمد حسن جعفری

امن سب کے لیے ضروری ہے صرف ہماری ذمہ داری نہیں، شیخ محمد حسن جعفری

ہم نے تو کسی کی توہین نہیں کی بلکہ صرف اپنے عقیدے کا اظہار کیا ہے۔ یاد رکھیں دشمن کو کوئی موقع نہ دیں کہ کوئی آکر خلل ڈالے۔

02سپتامبر
امام زمانہ عج کی شان میں گستاخی کے بعدگلگت بلتستان میں حالات کشیدہ، فوج طلب

امام زمانہ عج کی شان میں گستاخی کے بعدگلگت بلتستان میں حالات کشیدہ، فوج طلب

محکمہ اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے بڑے شہروں میں اسکاؤٹس، رینجرز اور ایف سی تعینات کی جائے گی جبکہ دفعہ 144 نافذ ہوگی۔

02سپتامبر
پی ٹی آئی کا اپنے مقدمات کیلئے بین الاقوامی عدالتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا اپنے مقدمات کیلئے بین الاقوامی عدالتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی بھی توشہ خان کیس میں اٹک جیل میں قید ہیں تاہم اب پی ٹی آئی نے اپنے مقدمے بین الاقوامی عدالتوں میں بھی لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

02سپتامبر
پیئر کے نام سے موسوم پاک ایران مشترکہ سرمایہ کار کمپنی کے نئے دفتر کا افتتاح

پیئر کے نام سے موسوم پاک ایران مشترکہ سرمایہ کار کمپنی کے نئے دفتر کا افتتاح

پاک ایران مشترکہ سرمایہ کاری کمپنی کے سی ای او عباس دانشور حکیمی کا کہنا تھا کہ ایران- پاکستان مشترکہ سرمایہ کاری کمپنی 2006 سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قوانین کے تحت ایک مالیاتی ادارے کے طور پر رجسٹرڈ ہے اور دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں کو مالی سہولیات فراہم کرتی ہے۔

02سپتامبر
علامہ سید ساجد علی نقوی سے ممبر مجلس خبرگان رہبری ایران آیت اللہ احمد مبلغی کی ملاقات

علامہ سید ساجد علی نقوی سے ممبر مجلس خبرگان رہبری ایران آیت اللہ احمد مبلغی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ نے احمد مبلغی کے دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کو بہتر بنانے میں خدمات کو سراہا