13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

08سپتامبر
ڈیرہ اسماعیل خان، علامہ محمد رمضان توقیر نے تحصیل پہاڑ پور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

ڈیرہ اسماعیل خان، علامہ محمد رمضان توقیر نے تحصیل پہاڑ پور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

انشا اللہ تبارک و تعالی یکم ربیع اول کے ملک گیر احتجاجی اجتماع میں ڈیرہ اسماعیل خان سے علامہ محمد رمضان توقیر کی قیادت میں بہت بڑے قافلے لبیک یا حسین کی صداوں سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے۔

08سپتامبر
امام حسین نے بقائے اسلام کیلئے عظیم قربانی دی، علامہ عارف واحدی

امام حسین نے بقائے اسلام کیلئے عظیم قربانی دی، علامہ عارف واحدی

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کے حکم پر یکم ربیع الاول کو لاکھوں کی تعداد میں عوام اسلام آباد میں اس متنازعہ بل کیخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، میڈیا سے گفتگو

07سپتامبر
پاکستان بھر میں اربعین امام حسین ؑ 1445 ھ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

پاکستان بھر میں اربعین امام حسین ؑ 1445 ھ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

پاکستان بھر کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان و آزاد کشمیر میں بڑے اجتماعات جاری لاکھوں افراد اجتماعات میں شریک بچے بوڑھے جوان والہانہ انداز میں پیدل جلوسوں میں شریک ہورہے ہیں

07سپتامبر
چہلمِ امام حسین (ع) کے موقع پر پاکستان بھر میں جلوس

چہلمِ امام حسین (ع) کے موقع پر پاکستان بھر میں جلوس

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں چہلم کے جلوس کی سیکیورٹی کے لیے 4 ہزار 422 افسران و جوان تعینات ہیں۔

07سپتامبر
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی کراچی میں علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے پر ملاقات

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی کراچی میں علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے پر ملاقات

ملاقات میں جناب علامہ کے والد جناب سید عابد حسین نقوی ہاتف الوری کی رحلت پر تعزیت پیش کی اور آخر میں فاتحہ خوانی اور مرحوم کے لیے دعا کی۔

07سپتامبر
کشمور کی صورتحال کشمیر سے بدتر ہو گئی ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی

کشمور کی صورتحال کشمیر سے بدتر ہو گئی ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی

تعجب یہ ہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے ہزاروں لوگ شدید گرمی میں دھوپ کے نیچے بیٹھے ہوئے ہیں اور بے حس حکمرانوں کو نہ انکی کوئی فکر ہے، نہ کوئی آواز بلند کی جا رہی ہے

07سپتامبر
جامعہ الکوثر اور جامعہ اھل البیت کے اساتذہ و طلاب کی بھر پور شرکت

جامعہ الکوثر اور جامعہ اھل البیت کے اساتذہ و طلاب کی بھر پور شرکت

موکب الکوثر میں عزاداروں کے لئے سبیل امام حسین علیہ السلام کے علاوہ مقصد عزاداری سید الشہداء اور مسائل شرعیہ کے بیان کا خاص اہتمام کیاگیا۔

06سپتامبر
6 ستمبر یوم دفاع کا دن جرات و قربانی کے بے مثال جذبوں سے تجدید عہد کا دن ہے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

6 ستمبر یوم دفاع کا دن جرات و قربانی کے بے مثال جذبوں سے تجدید عہد کا دن ہے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انہوں نے کہا کہ پاکستان مشکل معاشی صورتحال کے باوجود اپنے دفاع کی مضبوطی سے غافل نہیں رہ سکتا

06سپتامبر
ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ موجودہ ملکی صورت حال پر سنجیدگی سے غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے تا کہ پاکستان کو داخلی اور خارجی بحرانوں سے نجات دلائی جائے