صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
نماز مغربین کا مرکزی اور پر شکوہ اجتماع ناصر باغ پر ہوا جہاں پر پیس واک کمیٹی کے ذمہ داران نے نماز مغربین کے بعد خطاب کیا
آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کردہ اپنے اعلامیہ میں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ متنازعہ بل پر احتجاج اور ہر قسم کے اقدام کے لئے آمادگی قائم رہے۔
ملاقات میں مدیر دفتر نے دفتر قم کی کاردگی بیان کی جسے قائد محترم نے سراہا۔ملاقات میں قائد ملت کو قومی حقوق کی جنگ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا اور قیادت کے ہر حکم پر لبیک کہنے کی یقین دہانی کروائی۔
پی ٹی آئی نے آفیشل سکریٹ ایکٹ ،آرمی ترمیمی ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں ایڈوکیٹ شعیب شاہین کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 184 کی شق تین کے تحت درخواست دائر کی۔
مجلس عزا سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے خطاب کیا۔
دینی مشاورتی کونسل گلگت بلتستان کے رہنماؤں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کا امن سب کیلئے عزیز ہے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 259ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی جس میں ملک کی موجودہ صورت حال بالخصوص سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مرکزی صدر آئی ایس او حسن عارف نے کہا کہ کربلا کا پیغام ظلم کے خلاف عملی احتجاج سے عبارت ہے، امام حسینؑ کے قیام کی تاثیر ہے جو ہمارے اندر ظلم کے خلاف نفرت اور احتجاج کا جذبہ پیدا ہوتا ہے
صوبائی امیر محمد حسین محنتی، نائب امیر ممتاز حسین سہتو، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی کے والد عابد حسین ہاتف الوری کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا۔