13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

31می
آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا دورہ بلتستان، علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات

آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا دورہ بلتستان، علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات

مدرسہ حفاظ القرآن میں طلاب سے خطاب میں پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا کہنا تھا کہ حفظ قرآن پاک بہت بڑی سعادت کی بات ہے، لیکن اسکے یاد رکھنے پر جتنے وعدے ہیں، اسکے بھلا دینے پر وعیدیں بھی اتنی ہی سخت ہیں،

31می
اسلامی تحریک جی بی حکومت میں شامل

اسلامی تحریک جی بی حکومت میں شامل

وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید اور سابق گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی کی قیادت میں اسلامی تحریک کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔

30می
اسرائیلی صدر سے ملاقات کرنیوالے وفد کو عبرتناک سزا دی جائے، محمد شہریار

اسرائیلی صدر سے ملاقات کرنیوالے وفد کو عبرتناک سزا دی جائے، محمد شہریار

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد شہریار کا کہنا تھا کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے سربراہ سے ملاقات کرنیوالے وفد کو غدار قرار دیکر عبرتناک سزا دی جائے۔

30می
 اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی، دفتر خارجہ پاکستانی پاسپورٹ پر وفدکے دورہ اسرائیل کی وضاحت کرے، علامہ راجہ ناصرعباس

 اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی، دفتر خارجہ پاکستانی پاسپورٹ پر وفدکے دورہ اسرائیل کی وضاحت کرے، علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے کہا کہ قبلہ اول پر قابض اور مظلوم فلسطینی مسلمانوں پر آگ وبارود برسانے والوں سے دوستی دین اسلام سے غداری ہے۔امریکہ و اسرائیل عالم اسلام کے کھلے دشمن ہے۔

30می
جامعہ امام خمینی میں امام جعفر صادقؑ کی علمی خدمات پر سیمینار

جامعہ امام خمینی میں امام جعفر صادقؑ کی علمی خدمات پر سیمینار

دو روزہ سیمینار کے آخری روز جامعہ ہذا کے سرپرست علامہ سید افتخار حسین نقوی نے تمام علماء کرام کو دینی اور اسلامی کتابوں کے گلدستے پیش کیے۔

29می
جب امریکا کے غلام حکومت کریں گے تو ہر وہ کام کریں گے جو واشنگٹن کہے گا،عمران خان

جب امریکا کے غلام حکومت کریں گے تو ہر وہ کام کریں گے جو واشنگٹن کہے گا،عمران خان

چارسدہ میں ورکرز کنویشن سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ایک تصویر آئی ہے جس میں ایک پاکستانی وفد اسرائیل گیا اور وفد میں ایک پاکستان ٹیلی ویژن کا تنخواہ دار بھی شامل تھا، جب امریکا کے غلام حکومت کریں گے تو ہر وہ کام کریں گے جو واشنگٹن کہے گا۔

29می
مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے ذریعے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ایران اور پاکستان کا مشترکہ مقصد ہے، وزیر مذہبی

مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے ذریعے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ایران اور پاکستان کا مشترکہ مقصد ہے، وزیر مذہبی

وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے اسلامی اقدار کے دفاع اور فلسطین سمیت اسلامی ممالک کے اہم مسائل کو آگے بڑھانے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ایران اور پاکستان کا مشترکہ مقصد ہے۔

29می
عازمین حج کو فلائٹ آپریشن شیڈول جاری نہ ہو سکا

عازمین حج کو فلائٹ آپریشن شیڈول جاری نہ ہو سکا

اس کے علاوہ عازمین کو حج پیکیج یا اخراجات کی تفصیل بھی تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

29می
اسلام کی ترویج و ترقی میں حضرت خدیجۃ الکبریؑ کی قربانیوں کا بہت بڑا دخل ہے، علامہ اسد اقبال زیدی

اسلام کی ترویج و ترقی میں حضرت خدیجۃ الکبریؑ کی قربانیوں کا بہت بڑا دخل ہے، علامہ اسد اقبال زیدی

اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی نے کہا ہے کہ ملیکة العرب، ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری ؑ نے خواتین میں سب سے پہلے خالق کائنات کے دین اسلام پر عمل پیرا ہوکر اور تصدیق رسالت کرکے ایک دانشمند خاتون ہونے کا ثبوت دیا۔