صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے ہمسایہ اسلامی ملک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس آپریشن کیلئے برادر ملک ایران کا فائر فائٹنگ طیارہ بہت مددگار ثابت ہوا ہے۔
گلگت بلتستان میں سیاحت کے ساتھ عریانی، بے حیائی ، فحاشی ، شراب اور گانے تیزی سے پھیل رہے ہیں جسے ہم کسی صورت قبول نہیں کریں گے،
گزشتہ کئی سالوں میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے درجنوں علماء، ڈاکٹر ز،پروفیسراور انجینئرز شہید کیے گئے ایسی صورتحال کے اندر سکیورٹی نہ دینا امن و امان کو خراب کرنے کی سازش ہو سکتی ہے
مرحوم و مغفور حجۃ الاسلام آغا عباس علیہ الرحمہ نے ترویج دین میں جتنی زحمتیں اٹھائیں ان کی تفصیل اس مختصر سی تحریر میں ممکن نہیں۔ البتہ ہم انتہائی مختصر انداز میں اور دستیاب معلومات کی بنیاد پر مرحوم کا مختصر تعارف نامہ پیش کرنے کی سعی کریں گے
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں اپنے تعلیمی سفر کے آغاز کیلئے داخلہ کا اعلان کر دیا ہے۔
ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم ملک گیر احتجاج کرکے ملکی شاہراہوں کو بند کر دیں، اگر لاپتہ افراد کو بازیاب نہیں کیا گیا تو ہم اپنی آواز ہر سطح پر بلند کریں گے۔
حضرت مولا علیؑ کا بغض اور آپؑ کی غیر شرعی محبت دونوں ہی جہنم کا باعث ہیں۔ آپؑ کی شرعی محبت یہ ہے کہ جو شان آپ کو اللہ تعالیٰ نے دی ہے، ان کا صدقِ دل سے اعتراف کیا جائے اور انہیں بیان کر کے آپؑ سے محبت کا اظہار کیا جائے۔
انہوں نے کہا آئی ایس او ایک ایسا پلیٹ فارم ہے کہ جب کبھی ملت پر کوئی مشکل وقت آیا ھے تو اس تنظیم کے جوان ملت کی امید بن کر میدان میں اترتے ہیں اپنے پچاس سالہ دور میں شاندار کامیابیاں سمیٹنے والی اس تنظیم نے بے شمار مشکلات اور نا مساعد حالات کا سامنا کیا ، کئیں طوفان اور تلاطم آئے اور چلے گئے لیکن امامیہ طلباء و طالبات کے حوصلے پست نہ ہوئے اور انہوں نے ہر قسم کے حالات اور مشکلات کا ڈٹ کر سامنا کیا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران حکومت نے فائرفائٹنگ ٹینکر طیارہ پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی طیارے کو خصوصی اجازت نامہ جاری کرے گی، فائرفائٹنگ ٹینکر ائیرکرافٹ بلوچستان جنگلات آگ پر قابو پانے آپریشن میں حصہ لے گا،