صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کی عدالت کی جانب سے یاسین ملک کودی جانے والی سزا کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا جائے گا۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے جموں و کشمیرلبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کو بھارت کی کٹھ پتلی عدالتوں کی جانب سے دی جانے والی سزا کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی عدالتی فیصلہ ظالمانہ وجابرانہ ہے
لانگ مارچ میں شرکت سے روکنے کیلئے لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید، سینیٹر اعجاز احمد چودھری، جمشید اقبال چیمہ، مسرت جمشید چیمہ سمیت ڈیڑھ سو سے زائد رہنماوں اور کارکنوں کو گرفتار کر لیا تھا۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ اس آزادی کی تحریک کو ناکام کرنے کے لیے ہر قسم کا طریقہ استعمال کیا گیا، اب ہماری قوم مجرموں کو حکومت کرنے کی اجازت نہیں دے گی،
اٹارنی جنرل نے کہا کہ معیشت کے حوالے سے عدالت کو ایسی بات نہیں کرنی چاہیے، میڈیا کو ریمارکس چلانے سے روکا جائے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال تو ہر انسان کو معلوم ہے۔
سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا قافلہ پشاور سے روانہ ہوگیا ہے، اس سے قبل عمران خان نے اپنا ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ولی انٹرچینج پہنچ رہا ہوں، سب لوگ ولی انٹرچینج پہنچیں، میری قیادت میں آزادی مارچ اسلام آباد روانہ ہوگا۔
دائره امتحانات کے سربراہ حجۃ الاسلام سید علی رضا نقوی نے قم میں “وفاق ٹائمز” آفس کے دورے کے دوران وفاق ٹائمز کی تأسیس کو مدارس کے لئے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا یہ آفیشل خبررساں ادارہ ہونے کی وجہ سے امید کرتے ہیں کہ دینی مدارس کی فعالیتوں اور علمائے کرام کی انتہک کاوشوں کو دنیا کے گوشہ و کنار تک پہنچائے گا۔
انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کو اگر دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف ٹھوس انداز میں استعمال کیا جاتا تو آج نتائج مختلف ہوتے اور ملک دشمن عناصرکو آزادانہ ملک دشمن سرگرمیوں کا موقع نہ ملتا۔
خواہشمن حضرات مقررہ تاریخ سے پہلے اپنے کوائف دئیے گئیے ایڈریس پر ایمیل کریں۔تاخیر سے موصول ہونے والے کوائف پر غور نہیں کیا جائے گا۔