13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

22می
شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف لاہور میں احتجاجی مظاہرہ

شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف لاہور میں احتجاجی مظاہرہ

جن افراد کو لاپتہ کیا گیا ہے، اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے تو انہیں عدالت میں پیش کرکے سزائیں دلوائی جائیں، اس طرح ماورائے عدالت اقدامات سے ملت جعفریہ میں اضطراب پایا جا رہا ہے

21می
جامعہ درسگاہ امام رضا علیہ السلام کا مختصر تعارف و خدمات

جامعہ درسگاہ امام رضا علیہ السلام کا مختصر تعارف و خدمات

مدرسے کی جانب سے ہر ہفتے دینی تعلیم کے حصول کے لیے دین شناسی کے عنوان سے کلاسز منعقد کی جاتی ہیں جو ہر ہفتے اتوار کے دن صبح 9بجے اور دوپہر میں منعقد ہوتی ہیں

21می
فلسطین میں دہشتگرد صہیونیوں کے ہاتھوں صحافی شیریں ابو عاقلہ کے بہیمانہ قتل کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔علامہ اسد اقبال زیدی

فلسطین میں دہشتگرد صہیونیوں کے ہاتھوں صحافی شیریں ابو عاقلہ کے بہیمانہ قتل کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔علامہ اسد اقبال زیدی

فلسطین پر قابض صہیونی ریاست کو بانی پاکستان بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کے فرمان کے مطابق تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔

21می
انتشار اور افراتفری نہیں، امن و سلامتی اور استحکام کی بات کی جائے، علامہ شہنشاہ نقوی

انتشار اور افراتفری نہیں، امن و سلامتی اور استحکام کی بات کی جائے، علامہ شہنشاہ نقوی

انہوں نے مزید کہا کہ وطن عزیز مزید خلفشار اور انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا، خاص طور پر ایسے وقت میں جب امریکہ و اسرائیل اور بھارت ہمارے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔

21می
ہمارے نوجوان سوشل میڈیا کے استعمال اور سماجی سرگرمیوں میں ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ہمارے نوجوان سوشل میڈیا کے استعمال اور سماجی سرگرمیوں میں ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انہوں نے کہا کہ ملک سنگین ترین دور سے گزر رہا ہے۔ہمارے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے استعمال اور سماجی سرگرمیوں میں انتہائی ذمہ دارانہ انداز میں آگے بڑھنا ہو گا۔

21می
اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن سید ضیاء اللہ شاہ بخاری کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن سید ضیاء اللہ شاہ بخاری کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا۔

20می
کراچی میں ایرانی قونصلر: دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی مشارکت اور تعاون کی ضرورت ہے

کراچی میں ایرانی قونصلر: دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی مشارکت اور تعاون کی ضرورت ہے

"حسن نوریان" نے آج جمعہ کے دن اپنے ایک بیان میں کہاکہ ایرانی حکومت اور عوام خطے کی اقوام کے مشترکہ دشمنوں کی طرف سے کسی بهی قسم کی بدامنی، انتشار اور خوف پهیلانے والے دہشت گردی پر مشتمل اقدامات کی مذمت کرتے ہیں.

19می
استاد فاطمی نیا ایک عظیم اور عارف عالم دین تھے آپکا فقدان، ایمانی اور دینی معاشرے کیلئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، جامعہ امام صادق کوئٹہ

استاد فاطمی نیا ایک عظیم اور عارف عالم دین تھے آپکا فقدان، ایمانی اور دینی معاشرے کیلئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، جامعہ امام صادق کوئٹہ

بیشک اس عظیم اور عارف عالم دین کا فقدان، ایمانی اور دینی معاشرے کیلئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے

18می
امام جعفر صادقؑ مسجدِ نبوی میں 15زبانوں میں500علوم پڑھاتے تھے

امام جعفر صادقؑ مسجدِ نبوی میں 15زبانوں میں500علوم پڑھاتے تھے

غیر مسلم محققین نے امام جعفر صادق کے بیان کئے علوم کو شیعہ مکتب کی بقاءاور ترقی کا راز قرار دیا ہے۔ عِلمی مکالمے کے لئے شام سے آئے بنو اُمیہ سے منسلک عالِم کو آپؑ نے اپنے ایک شاگرد ہِشام سے گفتگو کرنے کا فرمایا جسے اس نے اپنے علمی مقام کے خلاف سمجھا تو امام نے فرمایا” اگر تم اُس پر غالب آ گئے تو گویا مجھ پر غالب آ گئے“۔ہشام نے ایک مشہور مغالطہ ” قرآن ہی کافی ہے“ کے ازالہ کے لئے اُس سے پوچھا” اگر قرآن اور اُمت کے درمیان اختلاف ہو جائے تو کون فیصلہ کرے گا؟“