صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ادیان و مذاہب یونیورسٹی قم کے وائس چانسلر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابوالحسن نواب نے پاکستان کے دورے کے دوران مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی کی دعوت پر جامعۃ الکوثر اسلام آباد کا دورہ کیا۔
احتجاجی مظاہرے میں خواتین، طالبات سمیت بچوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی
انہوں نے کہا کہ یہودیوں کے اشتراک کیساتھ مسلمان ممالک میں خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں، سرزمین حجاز میں غیرمسلموں کے آثار تو محفوظ ہیں، لیکن مسلمانوں کی مقدس ہستیوں کی قبور کے آثار مٹا دیئے گئے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی پیٹھ پر خنجر گھونپا گیا۔
کھرمنگ بلتستان سے تعلق رکھنے والے عالم دین حجت الاسلام شیخ محمد عبد الله برولمو وفات پاگئے ہیں۔
احتجاجی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہا کہ مسلمان جب ائمہ معصومن یا اولیاء کی قبور پر حاضری دیتے ہیں تو عبادت، ھدایت اور درس کے لیے ہے نہ کہ انکی پرستش کے لیے۔ کیونکہ ان ہستیوں نے اپنی جان، مال، اولاد اور سب کچھ راہ خدا میں انفاق کیا تو ہم ان کے راستے پر چلنے کے لیے، ان سے ہدایت لینے کی غرض سے انکے پاس حاضری دیتے ہیں۔
مقررین نے اپنے خطاب میں آل سعود سے فوری طور پر جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا۔
علامہ محمد حسین اکبر کا کہنا تھا کہ یکساں قومی نصاب میں بہت سے متنازع مضامین تھے، جبکہ جو مواد بچوں کو پڑھانے کے قابل تھا، اسے نصاب سے نکال دیا گیا تھا۔
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ سن 1925ء میں اہل بیت رسولﷺ اور جلیل القدر صحابہ کرامؓ کے مزارات مقدسہ کو منہدم کرکے جس دہشتگردی کا آغاز کیا تھا، آج اسی دہشتگردی کے تحت ایک بار پھر وہی دہشتگرد کعبۃ اللہ اور روضہ رسول اکرمﷺ کو بھی نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔
نشست کے اختتام پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اختتامی خطاب کریں گے۔کنونشن کے آخری روز اتحاد بین المسلمین کے عنوان سے وحدت کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا وحدت کانفرنس سے قبل مرکزی صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہو گی۔