17می
قیامت کے دن ہمارے اعضا موافقت یا مخالفت میں گواہی دیں گے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قیامت کے دن ہمارے اعضا موافقت یا مخالفت میں گواہی دیں گے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

پابندیوں اور مہنگائی کے باوجود ایرا ن کی طاقت بڑھ رہی ہے ، جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ

03سپتامبر
امام زین العابدین علیہ السلام کی فضیلت، زندگی اور مصائب” کے عنوان سے لاہور میں ورچوئل کانفرنس

امام زین العابدین علیہ السلام کی فضیلت، زندگی اور مصائب” کے عنوان سے لاہور میں ورچوئل کانفرنس

شرکاء میں سے ہر ایک نے عاشورا کے المناک واقعے کے بعد اور بنی امیہ کی ظالمانہ حکومت کے دوران امام سجاد (ع) کی مبارک زندگی کی جدوجہد کے پہلوؤں کی وضاحت کی۔

03سپتامبر
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کے خلاف مہم جوئی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،علامہ عارف واحدی

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کے خلاف مہم جوئی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،علامہ عارف واحدی

انہوں نے کہاکہ ہم معروف خطیب علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کے خلاف تکفیری عناصر کی مہم جوئی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔ چندسال قبل کے ایک وڈیو کلپ کو بہانا بنا کر فرقہ وارانہ پروپیگنڈہ کے ذریعہ وطن عزیزکی پرامن فضا کومکدرکرنے کی جوسازش کی جارہی ہے وہ بلاجواز، کھلی زیادتی اورانتہائی قابل مذمت ہے۔

03سپتامبر
علی گیلانی تحریک آزادی کشمیر کی توانا آواز تھے، علامہ عارف واحدی

علی گیلانی تحریک آزادی کشمیر کی توانا آواز تھے، علامہ عارف واحدی

آخر میں علامہ عارف حسین واحدی نے کشمیری لیڈر علی گیلانی کے صبر و استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم حریت رہنما کی جموںو کشمیر کی آزادی کیلئے پُر خلوص جد وجہد و خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی، انہوں نے سید علی گیلانی مرحوم کے بلندی درجات کےلئے دعا کی۔

02سپتامبر
کشمیری حریت رہنما سیدعلی گیلانی کےانتقال پرعلامہ راجہ ناصرعباس جعفری کا افسوس اور تعزیت کا اظہار

کشمیری حریت رہنما سیدعلی گیلانی کےانتقال پرعلامہ راجہ ناصرعباس جعفری کا افسوس اور تعزیت کا اظہار

تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز حریت پسند بزرگ رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پرمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے دلی افسوس اور رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔

02سپتامبر
امام سجادؑ نے اپنی تبلیغ و ادعیہ کے ذریعے دنیا کو قیام حسینؑ کے اہداف سے آگاہ کیا، علامہ سید ساجد علی نقوی

امام سجادؑ نے اپنی تبلیغ و ادعیہ کے ذریعے دنیا کو قیام حسینؑ کے اہداف سے آگاہ کیا، علامہ سید ساجد علی نقوی

امام سجاد ؑ واقعہ کربلاکے عینی شاہد ہیں آپ ؑ نے جس طرح واقعہ کربلا کے حقائق کو بیان فرمایا اور اپنی تبلیغ و ادعیہ کے ذریعے دنیا کو قیام امام ؑ کے اہداف سے آگاہ کیا، اپنے کردار وعمل کے ذریعے یزیدیت کو بے نقاب کیا اور حسینیت کے خدوخال کو جس طرح واضح کیا یہ انداز باطل قوتوں کے خلاف جدوجہد کرنے والی ہرقوت کے لئے رہنما حیثیت رکھتا ہے۔

02سپتامبر
پاکستان علماء کونسل نے جمعہ کو یومِ وحدت امت منانے کا اعلان کر دیا

پاکستان علماء کونسل نے جمعہ کو یومِ وحدت امت منانے کا اعلان کر دیا

علماء و مشائخ عشرہ شہداء پاکستان و تحفظ عقیدت ختم نبوت کے موقع پر ہونے والے اجتماعات، کانفرنسوں، سمینارز میں وطن عزیز کے لئے قربانیاں دینے والے شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے

02سپتامبر
حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں کا اظہار افسوس

حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں کا اظہار افسوس

ان کا مزید کہنا تھا کہ حریت رہنما کے مشن کو جاری رکھا جائے گا اور سید علی گیلانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

01سپتامبر
استاد العلما سماحۃ العلامہ السید گلاب علی النقوی البخاری کی برسی پر انکو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، علامہ عارف حسین واحدی

استاد العلما سماحۃ العلامہ السید گلاب علی النقوی البخاری کی برسی پر انکو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، علامہ عارف حسین واحدی

ہمارے معلم، مربی اور محسن استاد العلما سماحۃ العلامہ السید گلاب علی النقوی البخاری کی برسی پر انکو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

01سپتامبر
پاکستانی مصور نے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک تیار کرلیا

پاکستانی مصور نے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک تیار کرلیا

پاکستانی مصور شاہد رسام نے ایلومینیم اور سونے کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک تیار کیا ہے جس کے صفحات 8.5 فٹ لمبے اور ساڑھے چھ فٹ چوڑے ہیں جب کہ ایک صفحے پر 150 الفاظ لکھے گئے ہیں اور صفحات کی تعداد 550 ہے۔