صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا تھا کہ غزہ پر ہر کچھ عرصہ بعد جارحیت‘ شہری علاقوں پر متواتر بمباری‘ نہتے عوام پر گولیاں برسانا حتی کہ میزائلوں کا نشانہ بنانا‘ لوگوں کو ٹینکوں تلے کچلنا‘ خواتین کی عصمت دری‘ بچوں اور بوڑھوں کو وحشیانہ انداز میں ذبح کرنا ، مسلمان بستیوں کو بموں اور ٹینکوں کے ساتھ مسمار کرنا ، اسی طرح کے دیگر جرائم اسرائیل کے معمولات میں شامل ہیں
وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
علامہ سید مرید حسین نقوی نے کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہےکہ خودکش حملہ تعلیم دشمن عناصر کی کارروائی ہے، چینی اساتذہ پر حملہ قابل مذمت ہے۔
بلتستان شگر کے اسلامک سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام جشنِ نزولِ قرآن کی مناسبت سے بین المدارس حُسن قرائت، کوئز اور نعتیہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں شگر بھر کے دینی مدارس کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
جامعہ امام صادق کے پرنسپل و امام جمعہ شہر کوئٹہ علامہ محمد جمعہ اسدی نےخطاب کرتے ہوئے کہا آزادی فلسطین، آزادی بیت المقدس و مسجد اقصٰی کے لیے خاص دن یعنی جمعۃ الوداع، یوم القدس کا انتخاب انتہائی دوراندیشی پر مبنی ثابت ہوا ہے۔
ہم ملک بھر میں یوم علیؑ کے جلوس عزا و مجلس عزا کے موقع پر سیکیورٹی کے بہترین اقدامات کرنے پر حکومت اور قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کے دوہرے معیار کی مذمت کرتے ہیں۔ فلسطین و کشمیر کے ساتھ ساتھ یمن، افغانستان، عراق، لیبیا اور دیگر مقامات پر عالمی اداروں کی بے حسی استعماری قوتوں کے حوصلہ کا باعث بن رہی ہے
حضرت علی علیہ السلام کا شاہکار جو ہمارے پاس موجود ہے وہ نہج البلاغہ ہے اور لوگوں کو چاہئے کہ وہ قرآن اور نہج البلاغہ سے رہنمائی حاصل کریں۔
تمام مجتہدین کا متفقہ فتویٰ ہے کہ عید کا چاند دیکھنے سے پہلے ماہ مبارک کی کسی بھی تاریخ میں فطرانہ دیا جاسکتا ہے، زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے 170 روپے، چاول استعمال کرنے والے 450 روپے فی کس کے حساب سے فطرہ ادا کریں