صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کی جامع علی مسجد میں خطبہ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے حجة الاسلام والمسلمین سیدتطہیر حسین زیدی نے کہا کہ ماہ مبارک رمضان ہماری تربیت کاسامان لے آیاہے۔ اگر اس میں ہم تربیت یافتہ نہ ہو سکے تو دوسرے مہینوں میں تربیت یافتہ ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔
حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے یوم علی علیہ السلام کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہےکہ عالم اسلام کے باہمی تنازعات کا واحد حل فکر علوی میں مضمر ہے جسے اپنا کر منتشر مسلمان جسد واحد کی حیثیت اختیار کر سکتے ہیں۔اقوام عالم میں باوقار مقام حاصل کرنے کے لیے جرات حیدر کرار کو شعار بنانا ہو گا۔
فلسطین فاونڈیشن پاکستان اسلام آباد چیپٹر کے زیر اہتمام منعقدہ القدس کانفرنس سے وفاقی وزیر سینٹر طلحہ محمود، فرحت اللہ بابر، نیئر حسین بخاری ، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ، ثاقب اکبر،عبد اللہ گل،ناصر شیرزای اور ڈاکٹر صابر ابو مریم کا خطاب
امیر المومنین ؑ کی زندگی کا ہر پہلو عالم بشریت کے لیے اسوہ حسنہ ہے۔ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے ملک بھر میں عزاداری کے پروگراموں کا آغاز ہو رہا ہے۔عزاداری کے مرکزی اور روایتی جلوسوں کو متعلقہ انتظامیہ کی جانب سے فول پروف سیکورٹی مہیاکی جائے۔
اقوامِ متحدہ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے حضرت علی المرتضیٰؑ کے مکتوب بنام مالک بن اشترؓ کو تاریخ ِ عالم کا منصفانہ ترین خط قرار دیتے ہوئے دنیا کے تمام حکمرانوں کو اسے بطورِ مثال اپنانے کی تجویز پیش کی،
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی امیر المومنین علی ابن ابی طالب ؑ کی شہادت پر عزاداری کے اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں سمیت چھوٹے قصبوں دیہاتوں میں عزداری کے ہزاروں اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے
اس عدیم النظیر فتح کے بعد مکہ کی معاشرتی‘ دینی‘ علمی اور سماجی زندگی میں واضح فرق آیا جو اس سے قبل وہاں موجود نہ تھا ۔ قبل از اسلام قبائلی تعصب‘ جہالت‘ اپنے آباءو اجداد پر فخر و مباہات اور اپنے دشمن سے انتقام جیسی غیر اسلامی اقدار معاشرے کے مزاج پر حاکم و حاوی تھیں جسے اسلامی اقدار نے یکسر بدل دیا‘ وہ معاشرہ جہاں نفرتوں کا بازار گرم تھا ‘ اخوت و برادری میں تبدیل ہوگیا۔ احمد مرسل کی سیرت کے نقوش معاشرے پر حاکم ہوئے جو رہتی دنیا تک کے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے کہا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہائی اسکول اور آج شیعہ مسجد میں ماہِ مبارک کے دوران معصوم طلباءکا قتل حد درجہ سفاکیت ہے۔
دوران جلوس سنٹرل جیل چوک پر مجلس عزا منعقد ہوئی جس سے مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی نے خطاب کیا۔ جلوس کے دوران ملتان اور بیرون ملتان کے ماتمی دستوں نے نوحہ خوانی، ماتمداری اور زنجیر زنی کی، اس موقع پر سیکیورٹی فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔