صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
پاکستان، ایران، عراق اور ہندوستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں میں آج نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کی دعائیں مانگی گئیں۔
نہوں نے کہا کہ عید الفطر رمضان المبارک کی نعمتوں کا شکرانہ اور اللہ کی جانب سے انعام و اکرام کا دن ہے بلاشبہ حقیقی عید اسی کی ہے کہ جو ماہ رمضان کے حقیقی فلسفے کے مطابق اس کی رحمتوں سے بہرہ مند ہوا اور خدا کی بیش بہا رحمتوں کے خزانے سے اپنا دامن بھر لیا اب انسان اس قابل ہو چکا ہے اور اپنے نفس کو گناہوں کی آلودگیوں سے بچا سکے اور وہ امام علی علیہ سلام کے فرمان کے مطابق ہرروز کو روز عید بنا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہر اس دن کو عید قرار دیاگیا ہے جس دن مومن گناہوں اور اللہ تعالیٰ کی ناراضگی سے بچا رہتا ہے۔ اپنے اعمال کا محاسبہ اور نفس کی سرزنش کرتے رہنا وہ بہترین عمل ہے جو انسان کو اللہ کے نزدیک کرتا ہے۔
اس موقع پر عید کی نماز کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں جب کہ اجتماعات کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
انہوں نے اساتذہ اور انبیاء کے کاموں میں شباہت کی اہم وجہ انسانوں کی تربیت جانتے ہوئے کہا کہ جوعلم اساتذہ اپنے شاگردوں کو سکھاتے ہیں وہ انسانوں اور پورے معاشرے کی تربیت کا مقدمہ ہے،اساتذہ نئی تہذیب وتمدن کی بنیاد رکھنے والے ہیں اس پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بھی تاکید فرمائی ہے۔
انہوں نے کہا کہ محض زبانی دعووں اور دلفریب وعدوں سے عوام کی قسمت بدلی نہیں جا سکتی، اس کے لئے نیک نیتی، خلوص اور پوری لگن کے ساتھ عملی جدوجہد کی ضرورت ہے، کم سے کم اجرت میں برائے نام اضافہ کرکے عوامی مقبولیت کے خواب دیکھنا عوام اور خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔
ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ملک میں عادلانہ نظام کے قیام‘ انسانی حقوق کی بحالی اور احترام آدمیت کے لئے جدوجہد تیز کریں، عید الفطر پر پیغام
ماہ شوال 1443 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
جامعة المنتظرماڈل ٹاون ۔علامہ تطہیر حسین زیدی،جامع مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ مولانا نوید اصغر شمسی،مدرسہ باب مدینة العلم کربلا امامیہ کالونی ۔ مولانا سید غضنفر ثقلین نقوی ، مسجد حیدریہ امامیہ کالونی ۔مولانا ارشاد حسین روحانی ، امام بارگاہ قصرعباس ۔مولانا جعفر حسین ، جامعہ فاطمیہ عزیز پلی ۔مولانا صفدر علی ، قصر پنجتن ٹاﺅن شپ ۔ مولانا سید حنیف موسوی ، جامعہ مسجد امامیہ ریلی ورکشاپ ۔ مولانا سید علی مہدی کاظمی۔۔۔۔