13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

10می
صوبے میں شفاف بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہیں۔علامہ اسد اقبال زیدی

صوبے میں شفاف بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہیں۔علامہ اسد اقبال زیدی

قائد ملت جعفریہ کے حکم کے مطابق امیدواروں کے انتخاب اور ٹکٹ کے اجراء میں شفافیت کو ملحوظِ خاطر رکھاجائیگا

10می
مختصر تعارف، مدرسہ امام صادق ؑ ڈیرہ مراد جمالی

مختصر تعارف، مدرسہ امام صادق ؑ ڈیرہ مراد جمالی

جناب حجت الاسلام والمسلمین علامہ محمد جمعہ اسدی کی خصوصی کاوش سے یہ مدرسہ بنایا گیا یہ مدرسہ ہیڈ کواٹر ڈیرہ مراد جمالی میں واقع ہے اور مین ھائیوے روڈ پر واقع ہے

10می
جنت البقیع کو دوبارہ تعمیر کرکے عالم اسلام کا عظیم تاریخی ورثہ بحال کیا جائے، علامہ سید مرید حسین نقوی

جنت البقیع کو دوبارہ تعمیر کرکے عالم اسلام کا عظیم تاریخی ورثہ بحال کیا جائے، علامہ سید مرید حسین نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے مطالبہ کیا ہے کہ جنت البقیع کو دوبارہ تعمیر کرکے عالم اسلام کا عظیم تاریخی ورثہ بحال کیا جائے۔

10می
سیاست میں مذہب کے حساس معاملات کو نہ گھسیٹا جائے، غلام اکبر سیال ایڈووکیٹ

سیاست میں مذہب کے حساس معاملات کو نہ گھسیٹا جائے، غلام اکبر سیال ایڈووکیٹ

وفاق ٹائمز، پاکستان عوامی تحریک کے سابق رہنما اور ممتاز قانون دان غلام اکبر خان سیال نے شرجیل میمن کی جانب سے واقعہ کربلا […]

10می
جو قوم شہادت سے خوفزدہ ہو جائے اس کی بقاء کی ضمانت نہیں دی جا سکتی

جو قوم شہادت سے خوفزدہ ہو جائے اس کی بقاء کی ضمانت نہیں دی جا سکتی

مقررین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید نے جو فکر دی، آج اس پر عمل پیرا ہونیوالے سست روی کا شکار ہو چکے ہیں، ڈاکٹر محمد علی نقوی تنالیس برس کی عمر میں شہید ہو گئے، مگر ان کے منصوبوں کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ وہ کیسے فرد واحد ہو کر اتنے بڑے بڑے منصوبے چلا رہے تھے۔

09می
ایم ڈبلیو ایم 10 مئی کو یوم انہدام جنت البقیع منائے گی

ایم ڈبلیو ایم 10 مئی کو یوم انہدام جنت البقیع منائے گی

8 شوال 1926ء کو آل سعود نے جنت البقیع میں مدفن جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا، آئمہ کرام اور صحابہ کرام کی قبور کو مسمار کر دیا، جو کہ تاریخ اسلام کا ایک سیاہ باب ہے۔

09می
علامہ سبطین سبزواری کا بڑھتی ہوئی مہنگائی بیروزگاری پر تشویش کا اظہار، ہنگامی اقدامات کا مطالبہ

علامہ سبطین سبزواری کا بڑھتی ہوئی مہنگائی بیروزگاری پر تشویش کا اظہار، ہنگامی اقدامات کا مطالبہ

دالیں، چاول،گھی،کوکنگ آئل، گوشت کی قیمتیں پہلے ہی آسمانوں کو چھو رہی ہیں،گلگت بلتستان روانگی سے پہلے کارکنوں سے گفتگو

09می
جنت البقیع از سر نو شایان شان تعمیر کی جائے، علامہ ساجد نقوی

جنت البقیع از سر نو شایان شان تعمیر کی جائے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ جنت البقیع ہمیں رسول خدا، ان کی آل پاک ؑ اور اصحاب باوفا کے ساتھ عقیدت اور وابستگی کے اسباب فراہم کرتا ہے۔ لیکن گذشتہ عرصے سے جنت البقیع اور جنت المعلی غم‘ حزن اور ملال کی عملی تصویر پیش کررہے ہیں

09می
ملک میں اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق

ملک میں اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق

قومی ادارہ صحت نینشل انسیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے پاکستان میں جینوم کی ترتیب کے ذریعے امیکرون کے نئے سب ویرینٹ (ذیلی قسم) BA.2.12.1 کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔