09می
حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کا مختصر تعارف

حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کا مختصر تعارف

آپ کی ولادت با سعادت اول ذیقعدہ سال ۱۲۳ھجری قمری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔ابھی زیادہ دن نہ گزرے تھے کہ بچپنے ہی میں آپ اپنے شفیق باپ کی شفقت سے محروم ہوگئیں ۔آپ کے والد کی شہادت، ہارون کے قید خانہٴ بغداد میں ہوئی ۔باپ کی شہادت کے بعد آپ اپنے عزیز بھائی حضرت علی بن موسی الرضا (ع) کی آغوش تربیت میں آگئیں ۔

05می
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شخصیت اور علمی فیوض

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شخصیت اور علمی فیوض

زیارت جامعہ محمد و آلِ محمد ﷺ کا قصیدہ ہے، حضرت امام علی النقی علیہ السلام کا ہم پر احسان ہے کہ انہوں اپنے انتہائی فصیح و بلیغ کلام میں زیارت جامعہ کی تدوین کی جو حقائق اور معرفت کا بے پایاں سمندر ہے۔ حضرت امام جعفر صادقؑ کی شخصیت زیارت جامعہ میں بیان کردہ ان خصائص کی مجسم تصویر ہے۔

04می
امام صادق علیہ السلام کا اسلامی علوم کے فروغ میں کلیدی کردار

امام صادق علیہ السلام کا اسلامی علوم کے فروغ میں کلیدی کردار

آپ کی امامت کا دور اسلامی تاریخ کے سب سے زیادہ شورش انگیز ادوار میں تھا کہ جس میں اموی سلطنت کے زوال اور عباسی خلافت کے عروج کی اندرونی جنگیں اور سیاسی ہلچل حکومت میں تیزی سے تبدیلیاں لا رہی تھیں۔

03می
حرم امام رضا(ع)میں واقع شیخ بہائی (رہ) کے مزار پر نئے کتبے کی تنصیب اور نقاب کشائی

حرم امام رضا(ع)میں واقع شیخ بہائی (رہ) کے مزار پر نئے کتبے کی تنصیب اور نقاب کشائی

شیخ بہائی کے نام سے معروف شخصیت شیخ بہاء الدین محمد بن حسین عاملی ۱۵۷۱ میں لبنان کے شہر بعلبک میں پیدا ہوئے اور ۱۶۲۷ میں ایران کے شہر اصفہان میں وفات پائی

01می
ایران پنجہ عقاب سے وعدہ صادق تک

ایران پنجہ عقاب سے وعدہ صادق تک

ایران نے نہ امریکہ کی طرح چھپ کر بغداد آئیرپورٹ کی طرح غیر قانونی حملہ کیا نہ ہی اسرائیل کی طرح چھپ کر کسی سفارت خانے کو ہدف بنایا بلکہ ببانگ دھل حملے کا اعلان کیا

23آوریل
مختصر حالات زندگی حضرت علامہ مفتی جعفر حسین

مختصر حالات زندگی حضرت علامہ مفتی جعفر حسین

1928میں جب آپکی عمر 14سال تھی اعلی تعلیم کے حصول کے لئے مرکز علم و ادب حوزہ علمیہ لکھنؤ داخل کروا دیا گیا۔اپ نے لکھنوء سے فاضل ادب اور فاضل حدیث کی اسناد بھی حاصل کیں خدا داد صلاحیت اور اعلی زہانت کی بدولت آپ نے 16سال کا نصاب صرف 8سال میں امتیازی حیثیت سے پاس کیا

14آوریل
اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ

اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ

اس وقت ایران نے اسرائیل کو اسی نفسیاتی جنگ میں الجھا دیا ہے ۔ لہٰذا ہم دیکھ رہے ہیں کہ جب سے ایران نے انتقام لینے بات کی ہے تب سے اسرائیل تو اسرائیل امریکہ بہادر تک کے ہاتھ پاؤں کانپ رہے ہیں

10آوریل
سید محمد باقر صدر ولادت سے شہادت تک

سید محمد باقر صدر ولادت سے شہادت تک

آپ نے درس وتدریس کے ذریعے اپنی بابر کت عمر میں بہت کم مدت میں جوان،پرہیزگار ،مجاہد اور بابصیرت شاگردوں کی تربیت کی جن میں سے ہر ایک اسلامی ثقافت،علم،جہاد کے میدان کے علمبردار بنے

09آوریل
حالات زندگی و شهادت شہید صدر

حالات زندگی و شهادت شہید صدر

آپ حیرت انگیز طور پر صرف 20سال کی عمر میں درجہ اجتہاد پر فائز ہو چکے تھے،انہی سالوں کے دوران شہید باقر الصدر کے افکارات پر مشتمل معروف کتابیں ہمارا فلسفہ ،اسلامی اقتصادیات المعروف اقتصادنا،شائع ہوئیں جو آج بھی اسلامی اور خارجی حلقوں میں ایک سند کی حامل ہیں

09آوریل
سید باقر صدر، صدی کا نابغہ

سید باقر صدر، صدی کا نابغہ

عراقی ایجنسیز کی طرف سے کہا گیا کہ آپ صرف چند جملےامام خمینی اور انقلاب اسلامی کے خلاف لکھ لیں، آپ کو قید سے چھوڑ دیا جائے گا۔ لیکن اس جری سید نے کچھ بھی لکھنے سے انکار کرتے ہوئے کہا: میں شہادت کے لیے آمادہ ہوں۔ انسانیت اور دین کے خلاف میں ایک بھی قدم نہیں اٹھا سکتا۔