05می
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شخصیت اور علمی فیوض

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شخصیت اور علمی فیوض

زیارت جامعہ محمد و آلِ محمد ﷺ کا قصیدہ ہے، حضرت امام علی النقی علیہ السلام کا ہم پر احسان ہے کہ انہوں اپنے انتہائی فصیح و بلیغ کلام میں زیارت جامعہ کی تدوین کی جو حقائق اور معرفت کا بے پایاں سمندر ہے۔ حضرت امام جعفر صادقؑ کی شخصیت زیارت جامعہ میں بیان کردہ ان خصائص کی مجسم تصویر ہے۔

08آوریل
انتظار ظہور مہدی کے اثرات

انتظار ظہور مہدی کے اثرات

 کیا اس قسم کے ظہورپر ایمان انسان کو خواب و خیال کی دنیا میں لے جاتا ہے کہ جس سے وہ اپنی موجودہ حیثیت سے غافل ہوجاتا ہے اور ہر قسم کے حالات کے سامنے ہتھیار ڈال دیتا ہے یا یہ کہ واقعا یہ عقیدہ ایک قسم کے قیام اور فرد اور معاشرے کی تربیت کی دعوت ہے؟

04آوریل
غزہ کا المیہ اور یوم القدس

غزہ کا المیہ اور یوم القدس

غزہ کا المیہ روزبروز شدت اختیار کرتا جا رہا ہے جہاں صیہونی مظالم میں اضافہ اور شدت پیدا ہو رہی ہے وہاں عالم دنیا اسے روٹین میں لے کر غافل ہوتی جا رہی ہے۔

03آوریل
غزہ میں نسل کشی کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

غزہ میں نسل کشی کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے، انسانی حقوق کے خصوصی رپورٹر نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں فلسطینی عوام کا قتل عام اور نسل کشی کی ہے۔

31مارس
حضرت امام علی علیہ السلام کی عبادت اور شہادت

حضرت امام علی علیہ السلام کی عبادت اور شہادت

قارئین! آئیے دیکھتے ہیں کہ ’’عبادت ‘‘کے معنی کیا ہیں؟ تو کتبِ لغت کی طرف رجوع کرنے سے جو معنی ملتے ہیں وہ ہیں ’’اللہ کو ایک جاننا، خدمت کرنا، خضوع و خشوع کرنا اور ذلیل ہونا‘‘جبکہ ’’عبودیت اور عبدیت‘‘ کے معنی ہیں ’’آباء و اجداد سے اطاعت اور غلامی میں چلے آنا‘‘

29مارس
شب قدر کی اہمیت و فضیلت

شب قدر کی اہمیت و فضیلت

اس شب کو لیلۃ القدر کہنے کی وجہ کے بارے میں مختلف اقوال پائے جاتے ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ یہ رات با برکت و با عظمت ہے ” لیلۃ العظمۃ”اور قرآن مجید میں لفظ قدر عظمت و منزلت کے لئے استعمال ہوا ہے جیسا کہ آیت میں ہے " ما قدروا اللہ حق قدرہ ” انھوں نے اللہ کی عظمت کو اس طرح نہ پہچانا جس طرح پہچاننا چاہئے۔

29مارس
روزے کا فلسفہ

روزے کا فلسفہ

روزہ کا ایک فلسفہ یہ ہے کہ انسان اس مہینہ میں اپنے ان دشمنوں کے خلاف آمادہ ہو جنہوں نے اس سے تکامل کا راستہ چھین لیا ہے، دشمن سے مقابلہ کرنے اور اس پر غلبہ پانے کے لئے صبر و استقامت کی مشق کرے

29مارس
انسان کی ضروریات کو خدا کے علاوہ کوئی پورا نہیں کرسکتا

انسان کی ضروریات کو خدا کے علاوہ کوئی پورا نہیں کرسکتا

قرآن کریم بے نظیر ہدایت ہےجو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے توسط سے اللہ نے نازل کیا ہے۔ انسان اس کتاب آسمانی کی تعلیمات کے سایے میں اس دنیا میں سکون اور اطمینان سے بھری زندگی گزارسکتا ہے۔

28مارس
علامہ محمد اقبال کے استاد، مولوی سید میر حسن

علامہ محمد اقبال کے استاد، مولوی سید میر حسن

علامہ صاحب کی ابتدائ شاعری میں میر صاحب کی تعلیمات کا اثر نظر آتا ہے

21مارس
حضرت خدیجۃ الکبریؑ ولادت سے وفات تک

حضرت خدیجۃ الکبریؑ ولادت سے وفات تک

حضرت خدیجہؑ نے اپنی ساری دولت اسلام کی راہ میں خرچ کی۔ پیغمبر اکرمؐ نے حضرت خدیجہؑ کے احترام میں ان کی زندگی کے دوران دوسری زوجہ اختیار نہیں کی اور آپ کی وفات کے بعد بھی آپ کو اچھے الفاظ میں یاد فرماتے تھے۔