زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























محرم کا مہینہ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔
یہ وہ مقاصد ہیں جن کی خاطر امام ( ع) نے شھادت اور ہر قسم کی قربانی دے کر اپنے فرائض کی تکمیل فرمائی اس مقصد کے حصول کے لئے بوڑھے حبیب ابن مظاھر سے لے کر چھےماہا علی اصغر تک قربان کردیا
توحید کا معنی اور تعریف ، گزشتہ ادیان میں توحید ، توحید کی اقسام ، قرآن و سنت میں توحید
محبان آل محمد کو اس مہینے میں غم و اندوہ کا اظہار کرنا چاہئے۔ زندگی کی مختلف لذتوں کو ترک کرنا چاہئے۔ مومن کو سب سے زیادہ خدا، رسول اور اہل بیت کو عزیز سمجھنا چاہیے۔
موضوع: منتظر کا ھدف ، دنیا کے تمام مذاھب و ادیان کا مشترکہ عقیدہ،مومن منتظر کے لیے کیوں دنیا قیدخانہ،عالمی مصلح کے انتظار میں اسلام اور شیعیت کا کردار ،شیعہ ظہور کے آغاز میں ہر اول دستہ
مباہلہ:( ب ھ ل ) کسی چیز کو دیکھ بھال کے بغیر اپنی حالت پر چھوڑ دینا۔ نفرت کرنا۔ اللہ کی رحمت سے دور اپنے حال پر چھوڑدینے کے لیے بد دعا کرنا۔ الابتہال عاجزی سے دعا کرنا۔
عیسائیوں نے اپنے غلط عقاید پر اصرار کیا اور حضرت عیسی علیہ السلام کی الوہیت کے دعوی میں ذرہ برابر بھی غور وفکر اور منطق و استدلال سے کام نہیں لیا جس کی وجہ سے پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو ان سے مباھلہ کرنے کا حکم دیا گیا
موضوع: منتظر کا نظم رکھنا، کھانے پینے ، سونے ،ورزش ، عبادات ، مطالعہ ہر چیز میں منظم، کونسا عمل افضل، منتظر کے اعمال کی خصوصیات
موضوع سخن پروردگار عالم کی معرفت، اس حوالے سے گذشتہ گفتگو میں مختلف دلائل کا ذکر ہوا۔ اور ہماری گفتگو دلیل نظم پر ہے یعنی کائنات میں جو منظم نظام جاری ہے اور ہر نظام کا ایک ناظم ہے ۔
رسول خداؐ فرماتے ہیں: "غدیر خم کا دن میری امت کی بڑی عیدوں میں سے ہے جس دن خدا نے دین اسلام کو مکمل کیا اور میری امت پر اپنی نعمتوں کی تکمیل کی اور اسلام کو بعنوان دین ان کے لئے قبول کیا۔"