16ژوئن
ماہ محرم الحرام کے اعمال

ماہ محرم الحرام کے اعمال

محرم کا مہینہ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔

29آوریل
انہدام جنت البقیع ۔۔ آل سعود کا سیاہ کارنامہ

انہدام جنت البقیع ۔۔ آل سعود کا سیاہ کارنامہ

یہ مقدس بارگاہ اور حرمین کے دیگر مزارات جو عوام الناس اور سفرنامہ نویسوں کی توجہ کے محور تھے؛ سنہ ۱۲۱۸-۱۲۲۱ھ کو وہابیوں کے پہلے حملے میں گرا دئیے گئے؛ وہابی فورسز نے ڈیڑھ برس کے محاصرے اور مدینہ کو قحط سے دوچار کرنے کے بعد شہر پر حملہ کیا اور نبی کریمؐ کے مزار کے سوا دیگر مزارات کو منہدم کر دیا۔

29آوریل
جنت البقیع کا مختصر تعارف

جنت البقیع کا مختصر تعارف

’’بقیع سے ستر ھزار لوگ محشور ہوں گے کہ جن کے چہرے چودہویں کے چاند کی طرح چمک رہے ہوں گے‘‘۔ قبرستان بقیع، اسلام کے قدیمی ترین اور ابتدائی ترین آثار میں سے ہے۔ بقیع اولاد رسولﷺ کا مدفن ہے۔

27آوریل
حجة الاسلام مولانا محمد رضا صادقی

حجة الاسلام مولانا محمد رضا صادقی

آپ کا بے داغ کردار حق گوئی، مصلحتوں سے بالاطاق، خوش مزاجی اور ہر حال میں مسکراتا چہرہ ھمیشہ یاد رھے گا

26آوریل
مختصر حالات زندگی مولانا سید ملازم حسین شاہ

مختصر حالات زندگی مولانا سید ملازم حسین شاہ

مولانا سید ملازم حسین شاہ سید خادم حسین شاہ کے گھر شاہ گھر 1944میں شاہ پور لشکرانی ضلع بھکر میں پیدا ہوئے۔

25آوریل
سلسلہ درس تفسیر سورہ حدید درس 17

سلسلہ درس تفسیر سورہ حدید درس 17

 آیات کا ترجمہ و تفسیر ، طبیعی حوادث زلزلہ سیلاب وغیرہ اور بیماریاں و پریشانیاں سب اللہ کی طرف سے مقدر شدہ ہیں ، ان قدرتی آفات کا فلسفہ ، محمد و آل محمد علیہم السلام کے قدرتی آفات اور انسانوں پر آنے والی مصیبت پر فرامین

25آوریل
حرم حضرت معصومہ س میں مدفون علماء

حرم حضرت معصومہ س میں مدفون علماء

حرم حضرت معصومہ س میں مدفون علماء

24آوریل
مختصر حالات زندگی شھید مولانا سجاد حسین خان 

مختصر حالات زندگی شھید مولانا سجاد حسین خان 

6 اپریل 1990ء بروز جمعہ آپ کو شھید کریا۔

18آوریل
پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کا اسرائیلی جن

پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کا اسرائیلی جن

پاکستان میں امریکی ایماء اور امریکی مالی امداد کی بنیاد پر چلنے والا بین المذاہب ہم آہنگی کا پروگرام ملک دشمنی پر مبنی ہے۔ حکومتوں کو چاہیئے کہ اقلیتیوں کو آئین کی پاسداری کا پابند بنائیں۔ پاکستان کا آئین اقلیتوں کے تحفظ کی یقین دہانی کرواتا ہے

13آوریل
شب قدر کی اہمیت و منزلت

شب قدر کی اہمیت و منزلت

اس کی عظمت کے لئے یہی کافی ہے کہ یہ رات "ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے " ھزار مہینہ تریاسی سال بنتے ہیں