16ژوئن
ماہ محرم الحرام کے اعمال

ماہ محرم الحرام کے اعمال

محرم کا مہینہ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔

28فوریه
اب ارسطو بھی پریشان ہے

اب ارسطو بھی پریشان ہے

تحریر: نذر حافی انسان کیلئے جھگڑوں سے فرار ممکن نہیں۔ انہی جھگڑوں کا قلمی نام تاریخِ بشریّت ہے۔ بیسویں صدی کا پہلا بین الاقوامی جھگڑا 28 جولائی1914ء کو شروع ہوا۔ اسے پہلی جنگِ عظیم کا نام دیا گیا۔ اس جھگڑے میں جرمنی، آسٹریا، ہنگری، ترکی اور بلغاریہ ایک طرف تھے جبکہ دوسری طرف برطانیہ، فرانس، روس، اٹلی، رومانیہ، پرتگال، جاپان اور امریکا تھے۔

23فوریه
مختصر حالات زندگی آیتہ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

مختصر حالات زندگی آیتہ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

آپ عالم باعمل سادہ متقی شخصیت ہیں۔ اندرون و بیرون ملک سیکڑوں مدارس آپکی سرپرستی میں چل رہے ہیں

20فوریه
ماہ ِشعبان کے اعمال

ماہ ِشعبان کے اعمال

شعبان کی ہر جمعرات کو دو رکعت نماز پڑھے ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد سو مرتبہ سورہ توحید پڑھے

20فوریه
ماہ شعبان کی فضیلت

ماہ شعبان کی فضیلت

شعبان وہ عظیم مہینہ جو حضرت رسولؐ سے منسوب ہے ۔حضور ؐ اس مہینے میں روزے رکھتے اور اس مہینے کے روزوں کو ماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے

17فوریه
انقلاب ایران عوام کا انقلاب

انقلاب ایران عوام کا انقلاب

جب امام خمینی حکم دیتے کہ اب مظاہرہ کرنا ہے تو لاکھوں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر ہوتے

15فوریه
صدر ایران کا دورہ چین

صدر ایران کا دورہ چین

فارن پالیسی میگزین لکھتا ہے: "افغانستان سے انخلاء سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی خارجہ پالیسی کا آئندہ کا مرکز چین ہوگا، جو جنوبی ایشیاء میں امریکہ کے مجموعی اسٹریٹیجک توازن کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

13فوریه
امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط 7

امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط 7

تو ہم شیخ صدوق علیہ الرحمہ کی کتاب (کمال الدین) سے آپ کی خدمت میں بالترتیب تمام آئمہ معصومین علیہم السلام سے نقل ہونے والی احادیث اور روایات پیش کررہے ہیں۔ تو اب تک امام سجاد علیہ السلام تک روایات پیش ہوچکی ہیں اور آج تین آئمہ ع کی روایات ان شاءاللہ آپ کی خدمت میں پیش ہونگی۔

13فوریه
مختصر حالات زندگی علامہ نصیر حسین نجفی

مختصر حالات زندگی علامہ نصیر حسین نجفی

آپ ایک متقی عالم باعمل تھے اور دنیا کے شور شرابا سے دور ہو کر بہت سادگی سے زندگی گزاری اور تا حیات خدمت دین خدا کرتے رہے ۔

09فوریه
انقلاب اسلامی ایران کی بقا کا راز

انقلاب اسلامی ایران کی بقا کا راز

امام خمینی رح نے اس خطرناک گھاٹی پر درست راستے کی جانب ہدایت کرنے والا بورڈ نصب کیا ہے۔ اس میدان میں دو قسم کے انسان آمنے سامنے کھڑے ہیں۔ ایک قسم ان انسانوں کی ہے جو انسانیت کی نجات اور ہمیشگی زندگی کے بارے میں سوچتے ہیں۔ یہ شہداء اور صدیقین ہیں۔ جبکہ دوسری قسم کے انسانوں کی توجہ اس دنیا میں خوشی کے چند دنوں سے آگے نہیں جاتی۔ یہ انسان حق کے مقابلے میں شدید مزاحمت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔