ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
امت مسلمہ اور دنیا کے آزاد منش انسان غزہ میں صیہونی حکومت کے دوبارہ شروع ہونے والے جرائم کے خلاف ڈٹ جائيں، رہبر معظم

امت مسلمہ اور دنیا کے آزاد منش انسان غزہ میں صیہونی حکومت کے دوبارہ شروع ہونے والے جرائم کے خلاف ڈٹ جائيں، رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے پیغام نوروز میں گزشتہ ہجری شمسی سال کے اہم واقعات کا ذکر کیا اور نئے ہجری شمسی سال میں کوششوں اور منصوبوں کی سمت و جہت معین کرنے کے...

علامہ سید محمد عالم شاہ موسوی رح اس دارفانی سے انتقال کر گئے

علامہ سید محمد عالم شاہ موسوی رح اس دارفانی سے انتقال کر گئے

ان کی وفات پر سرپرست اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ غم کی ان ساعتوں میں ہم مرحوم کے خانوادہ کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں

شب قدر، اعمال

شب قدر، اعمال

روایت میں آیاہے کہ کسی نے رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوال کیا کہ اگر مجھے شب قدر کا موقع ملے تو میں خدا سے کیا مانگوں؟ آپ نے فرمایا: کہ خدا سے صحت...

پاکستان میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

پاکستان میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر دی جانے والی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

شام کے بحران کے خاتمے کا واحد راستہ مفاہمت اور قومی وحدت کی کوشش میں ہے، آیت اللہ اعرافی

شام کے بحران کے خاتمے کا واحد راستہ مفاہمت اور قومی وحدت کی کوشش میں ہے، آیت اللہ اعرافی

میں تمام مسلح گروہوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اسلامی اور انسانی اصولوں کی پاسداری کریں اور ہر طرح کی تشدد اور بے گناہوں کے قتل سے گریز کریں

مسجد جمکران، ایک ہزار سال سے زیادہ قدیم راز و نیاز اور امام سے توسل کا مرکز ہے: آیت اللہ مکارم شیرازی

مسجد جمکران، ایک ہزار سال سے زیادہ قدیم راز و نیاز اور امام سے توسل کا مرکز ہے: آیت اللہ مکارم شیرازی

مسجد مقدس جمکران کے 1073 ویں سالگرہ کے موقع پر آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے اپنے پیغام میں ماہ مبارک رمضان کی عبادات کی قبولیت اور ایام شہادت حضرت علی (علیہ السلام) پر تسلیت پیش کرتے ہوئے...

آج بھی مسلمان اگر اصحاب بدر والا جذبہ پیدا کریں تو کوئی طاقت اسلام کا بال بیکا نہیں کر سکتی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

آج بھی مسلمان اگر اصحاب بدر والا جذبہ پیدا کریں تو کوئی طاقت اسلام کا بال بیکا نہیں کر سکتی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: اسلام کو اغیار سے بچانے کیلئے اصحاب بدر والا جذبہ پیدا کریں تو کوئی طاقت اسلام کا بال بیکا نہیں کر سکتی۔ حافظ رسالت حضرت علی علیہ السلام نے جس دلیری...

ایران میں چھٹی القدس کانگریس، 80 سے زائد غیر ملکی مہمان شرکت کریں گے

ایران میں چھٹی القدس کانگریس، 80 سے زائد غیر ملکی مہمان شرکت کریں گے

ایران میں ہونے والی چھٹی القدس کانگریس میں متعدد فلسطینی اسکالرز سمیت 80 سے زائد غیر ملکی مہمان شرکت کریں گے۔

خداوند متعال اور اہل بیت(ع) ہی انسان کا حقیقی سہارا ہیں، حجت الاسلام والمسلمین بکتاشیان

خداوند متعال اور اہل بیت(ع) ہی انسان کا حقیقی سہارا ہیں، حجت الاسلام والمسلمین بکتاشیان

حجت الاسلام والمسلمین بکتاشیان نے کہا: انسان دنیوی طاقتوں کے مقابلے میں کمزور ہے اور اس کا واحد حقیقی سہارا خداوند اور اہل بیت(ع) ہیں۔