فیلڈ مارشل کا علماء کے ساتھ رویہ اور لہجہ انتہائی افسوسناک ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

فیلڈ مارشل کا علماء کے ساتھ رویہ اور لہجہ انتہائی افسوسناک ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

اپنے ایک بیان میں علامہ شیخ حسن جعفری نے کہا کہ حالیہ دنوں میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ علماء کی ملاقات کے دوران جو لہجہ اختیار کیا گیا اور جو کلمات ادا کیے گئے، وہ نہ صرف غیر مناسب بلکہ انتہائی افسوسناک ہیں

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی جامعۃ الازہر مصر پر شدید تنقید، امریکہ نواز موقف پر افسوس کا اظہار

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی جامعۃ الازہر مصر پر شدید تنقید، امریکہ نواز موقف پر افسوس کا اظہار

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے جامعۃ الازہر مصر کے حالیہ موقف پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے امریکہ اور اس کے علاقائی حلیفوں کی کھلی حمایت قرار دیا اور کہا ہے کہ ایران کا جواب مکمل طور پر دفاعی اقدام ہے۔

شیخ الازہر کے نام آیت اللہ اعرافی کا خط: ایران کو جارح کہنا اور امریکہ و اسرائیل کے جرائم کو نظر انداز کرنا کہاں کا انصاف ہے

شیخ الازہر کے نام آیت اللہ اعرافی کا خط: ایران کو جارح کہنا اور امریکہ و اسرائیل کے جرائم کو نظر انداز کرنا کہاں کا انصاف ہے

انہوں نے کہا کہ الازہر کے حالیہ بیان نے انہیں حیرت میں ڈال دیا ہے اور وہ مخلصانہ طور پر اس پر نظرِ ثانی کی دعوت دیتے ہیں، کیونکہ کچھ ایسی بنیادی حقیقتیں ہیں جنہیں نہ شرعی، نہ سیاسی اور نہ اخلاقی لحاظ سے نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔

آیت سید مجتبی حسینی خامنہ ای اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر منتخب

آیت سید مجتبی حسینی خامنہ ای اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر منتخب

مزید تفصیلات
استنبول، مسجدِ اقصیٰ کی بندش کے خلاف ترک خواتین کا منفرد احتجاج

استنبول، مسجدِ اقصیٰ کی بندش کے خلاف ترک خواتین کا منفرد احتجاج

خواتین نے احتجاجاً مسجد کی بالکونی سے مرد نمازیوں کی جانب اپنے اسکارف پھینکے، ان اسکارف کے کناروں پر پیغامات درج تھے جن میں لکھا تھا "مسجدِ اقصیٰ مسلمان مردوں کی عزت ہے، اپنی عزت کا دفاع کرو"...

کوئٹہ، شہید آیت اللہ خامنہ ای کیلئے فاتحہ خوانی منعقد

کوئٹہ، شہید آیت اللہ خامنہ ای کیلئے فاتحہ خوانی منعقد

عید الفطر کے پہلے روز قبائلی روایات کے مطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای کیلئے کوئٹہ میں فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔

ایران کا اقوام متحدہ میں قطر، کویت اور امارات کے خلاف سخت احتجاج، نقصانات کے ازالے کا مطالبہ

ایران کا اقوام متحدہ میں قطر، کویت اور امارات کے خلاف سخت احتجاج، نقصانات کے ازالے کا مطالبہ

ایران نے ایک بار پھر اس امر پر زور دیا کہ اس نے ہمیشہ خلیج فارس کے ساحلی ممالک کے ساتھ حسن ہمسائیگی کی پالیسی اپنائی

امریکی ایف‑35 ایرانی میزائل کا نشانہ بننے کے بعد خلیج فارس میں ایمرجنسی لینڈنگ پر مجبور، سی این این

امریکی ایف‑35 ایرانی میزائل کا نشانہ بننے کے بعد خلیج فارس میں ایمرجنسی لینڈنگ پر مجبور، سی این این

امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے تصدیق کی کہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایف‑35 ایران کے اوپر ایک آپریشن میں مصروف تھی۔

دشمن کو شہید لاریجانی کے خون کی قیمت چکانی ہوگی، رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

دشمن کو شہید لاریجانی کے خون کی قیمت چکانی ہوگی، رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

ڈاکٹر علی لاریجانی ایک دانشور، دوراندیش، ہوشیار اور ذمہ دار شخصیت تھے جن کے پاس سیاسی، عسکری، سکیورٹی، ثقافتی اور انتظامی میدانوں میں وسیع تجربہ تھا

غزہ کی خواتین جنگ، بے گھری اور صحت کے نظام کی تباہی کے باعث انسانی بحران کے دہانے پر

غزہ کی خواتین جنگ، بے گھری اور صحت کے نظام کی تباہی کے باعث انسانی بحران کے دہانے پر

جنگ اور انسانی بحران کے کئی پہلوؤں نے فلسطینی خواتین کو جسمانی اور نفسیاتی طور پر ٹوٹنے کے قریب پہنچا دیا ہے۔

شہداء کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا، رہبر انقلاب آیت خامنہ ای

شہداء کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا، رہبر انقلاب آیت خامنہ ای

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے کہا ہے کہ شہداء کے خون کا انتقام ہرگز نظرانداز نہیں کیا جائے گا۔

آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای دنیائے اسلام کیخلاف سازشوں کو ناکام بنائیں گے، علامہ ساجد نقوی

آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای دنیائے اسلام کیخلاف سازشوں کو ناکام بنائیں گے، علامہ ساجد نقوی

اپنے پیغام میں ایس یو سی سربراہ کا کہنا تھا کہ مجلس خبرگان نے شہید رہبر کے فرزندِ صالح، عالمی امور پر گہری نگاہ رکھنے والے آیت االلہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا بالاتفاق انتخاب کرکے مشکل...

پاکستان میں فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ 400 روپے مقرر

پاکستان میں فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ 400 روپے مقرر

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے مسلمان 400روپے جبکہ چاول استعمال کرنے والے 1000 روپے فی کس فطرہ ادا کریں۔