ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی

اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی

مزید تفصیلات
وائٹ ہاؤس انسانیت سے اجنبی ہے، ایرانی صدر

وائٹ ہاؤس انسانیت سے اجنبی ہے، ایرانی صدر

حوزہ ٹائمز|ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات پر زور دیا کہ وائٹ ہاؤس انسانیت سے اجنبی ہے اور وہ ممالک ہمارے دوست ہیں جن کے پاس ہمارے پیسہ ان کے بینکوں میں ہے جس پر تین تالے ہیں...

علامہ شیخ محسن نجفی کی جانب سے آیت اللہ عرافی کے پیغام کا جواب

علامہ شیخ محسن نجفی کی جانب سے آیت اللہ عرافی کے پیغام کا جواب

حوزہ ٹائمز|جامعہ الکوثر اسلام آباد کے سربراہ بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی نے اپنے دو دامادوں کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے پر ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ عرافی کا شکریہ ادا کیا۔

علماء و ذاکرین کانفرنس اختتام پذیر اور مشترکہ علامیہ جاری+مکمل متن

علماء و ذاکرین کانفرنس اختتام پذیر اور مشترکہ علامیہ جاری+مکمل متن

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس مشترکہ اعلامیہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوا. علماء و ذاکرین کانفرنس […]

حکمران عوام کی خدمت کے لیے ہی ہوتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

حکمران عوام کی خدمت کے لیے ہی ہوتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

حوزہ نیوز ۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ حکمران عوام کی خدمت کے لیے ہی ہوتے ہیں اور عوام سے رابطہ حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے تاکہ ہر تکلیف کو بانٹا جائے۔

اسرائیل سے تعلقات فلسطین نے احتجاجاً اپنا مندوب واپس بلا لیا

اسرائیل سے تعلقات فلسطین نے احتجاجاً اپنا مندوب واپس بلا لیا

فلسطینی اتھارٹی نے بحرین کے اقدام کو مقبوضہ بیت المقدس، مسجدِ اقصیٰ اور مسئلہ فلسطین سے غداری قرار دیا ہے۔فلسطینی اتھارٹی کے سیکریٹری جنرل صائب اریقات نے کہا ہے کہ امارات کی طرح بحرین بھی فلسطینی عوام کے...

جب تمہاری زندگی جارہی ہے اور موت آرہی ہے تو ملاقات بہت جلدی ہو سکتی ہے

جب تمہاری زندگی جارہی ہے اور موت آرہی ہے تو ملاقات بہت جلدی ہو سکتی ہے

إِذَا كُنْتَ فِي إِدْبَارٍ والْمَوْتُ فِي إِقْبَالٍ فَمَا أَسْرَعَ الْمُلْتَقَى. جب تمہاری زندگی جارہی ہے اور موت آرہی ہے تو ملاقات بہت جلدی ہو […]

اسلام آباد میں “علماء و ذاکرین کانفرنس” شروع+تصاویر

اسلام آباد میں “علماء و ذاکرین کانفرنس” شروع+تصاویر

حوزہ ٹائمز|کانفرس میں علماء و زاکر ین کانفرنس میں آیت اللہ حافظ ریاض نجفی ع،علامہ شیخ محسن نجفی، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور علامہ شیخ حسن جعفری و دیگر علماءوو ذاکرین شریک ہیں°

سوشل میڈیا پر فعال تکفیری گروہوں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے، شیعہ وحدت کونسل پاکستان

سوشل میڈیا پر فعال تکفیری گروہوں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے، شیعہ وحدت کونسل پاکستان

حوزہ ٹائمز|شیعہ وحدت کونسل کے زیر اہتمام قومی مرکز شاہ جمال لاہور میں ایک اہم مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی و سیکرٹری...

پاکستانی عوام نے ہمیشہ قبلہ اول بیت المقدس اور فلسطين کی جدوجہد آزادی کی حمایت کی ہے، علامہ مقصود ڈومکی

پاکستانی عوام نے ہمیشہ قبلہ اول بیت المقدس اور فلسطين کی جدوجہد آزادی کی حمایت کی ہے، علامہ مقصود ڈومکی

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ اسرائيل غاصب کو […]