ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
ایران نے اسرائیل پر حملہ کرکے مسلمانوں کا سر فخر سے بلند رکھا، عارف علوی

ایران نے اسرائیل پر حملہ کرکے مسلمانوں کا سر فخر سے بلند رکھا، عارف علوی

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما عارف علوی نے کہا کہ اسرائیل مملکتوں میں غنڈے کی طرح معصوم لوگوں کی جان لے رہا ہے،

لاہور، پنجاب یونیورسٹی میں بیاد حسن نصراللہ شہید چراغاں

لاہور، پنجاب یونیورسٹی میں بیاد حسن نصراللہ شہید چراغاں

علامہ سید اسد عباس کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کا واحد حل ناجائز ریاست کا خاتمہ ہے، اس کیلئے امت کو اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

مسلمان اتحاد اور اتفاق کے ساتھ طاغوتی قوتوں کا مقابلہ کریں، رہبر معظم

مسلمان اتحاد اور اتفاق کے ساتھ طاغوتی قوتوں کا مقابلہ کریں، رہبر معظم

مسلمانوں کے بارے قرآن کی پالیسی یہ ہے کہ مسلمان قومیں ایک دوسرے کے ساتھ یکجہتی و ہمدلی رکھیں۔

سید مقاومت کی شہادت ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ شبیر حسن میثمی کا پشاور میں مجلس عزا سے خطاب

سید مقاومت کی شہادت ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ شبیر حسن میثمی کا پشاور میں مجلس عزا سے خطاب

الم اسلام نے اس جن گ میں مکار صہونی حکومت کی جانب سے دھوکے سے ایک اور بطل حریت کی جان لی ہے جو ماضی کی طرح صہونی حکومت اور اس کی پشت پناہ شیطانی رجیم کے مکروہ...

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے یوم جمعہ کو ملک گیر پرامن یوم احتجاج کا اعلان

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے یوم جمعہ کو ملک گیر پرامن یوم احتجاج کا اعلان

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر شہید سید حسن نصراللہ کی مظلومانہ شہادت پر ملک بھر میں سہ روزہ سوگ کے بعد اب یوم جمعہ کو ملک گیر پرامن یوم احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ شہید...

مراجع تقلید کا لبنان اور حزب‌الله کی مدد کے لیے خمس کے استعمال کے بارے میں نظریہ

مراجع تقلید کا لبنان اور حزب‌الله کی مدد کے لیے خمس کے استعمال کے بارے میں نظریہ

حضرت آیات خامنہ ای، سیستانی، شبیری، مکارم شیرازی، اور نوری ہمدانی نے لبنان کے شیعوں اور حزب اللہ کی مدد کے لیے خمس کے استعمال کے حوالے سے اپنے نظریات بیان کئے ہیں۔

مغربی ایشیا کے علاقے کی مشکلات کی جڑ امریکہ اور بعض یورپی ملکوں کی موجودگی ہے، رہبر معظم

مغربی ایشیا کے علاقے کی مشکلات کی جڑ امریکہ اور بعض یورپی ملکوں کی موجودگی ہے، رہبر معظم

انھوں نے ملک کے غیر معمولی صلاحیت کے حامل افراد کی ذمہ داریوں کے بارے میں کہا کہ جینیئس افراد کی ذمہ داری عام لوگوں سے زیادہ ہے کیونکہ انھیں علم، عزت اور ثروت جیسی نعمتیں اور الہی...

کسی قسم کی مداخلت نہ کی جائے، ایرانی وزیرخارجہ کا یورپی ممالک کو انتباہ

کسی قسم کی مداخلت نہ کی جائے، ایرانی وزیرخارجہ کا یورپی ممالک کو انتباہ

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی سمیت کئی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف ایران کے میزائل حملوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

صہیونی حکومت کی جنایات ناقابل برداشت ہوچکی تھیں، جنرل باقری

صہیونی حکومت کی جنایات ناقابل برداشت ہوچکی تھیں، جنرل باقری

ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ شہید حسن نصر اللہ پر حملے کے بعد صہیونی حکومت کی جنایات ناقابل برداشت حد تک پہنچ گئی تھیں۔