ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
اگر لوگ جانتے کہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا کتنا ثواب ہے

اگر لوگ جانتے کہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا کتنا ثواب ہے

لَو يَعلَمُ النّاسُ ما في زِيارَةِ قَبرِ الحُسَينِ مِنَ الفَضلِ لَماتُوا شَوقا

امام حسین علیہ السلام ایثار و قربانی کے عروج پر ہیں، خانم وحیدہ محمدلو

امام حسین علیہ السلام ایثار و قربانی کے عروج پر ہیں، خانم وحیدہ محمدلو

حوزہ کی مدرسہ خانم محمدلو نے کہا کہ ظلم اور غاصبیت کا مقابلہ کرنا امام حسین علیہ السلام کے قیام کے مقاصد میں سے ایک تھا۔

حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس کا انعقاد، رہبر انقلاب کی شرکت

حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس کا انعقاد، رہبر انقلاب کی شرکت

تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں مجالس عزا کا یہ سلسلہ 12 محرم تک جاری رہے گا۔

امام حسینؑ کی شہادت ہمیں باطل اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے، شہباز شریف

امام حسینؑ کی شہادت ہمیں باطل اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے، شہباز شریف

انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کو اس وقت بڑے معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، اس مشکل وقت میں ضروری ہے ہم صبر، اتحاد اور بھائی چارے کا مظاہرہ کریں۔

واقعہ کربلا سے سبق سیکھتے ہوئے ظلم وجبر کیخلاف کھڑے ہونے کی ضرورت ہے،صدر آصف ذرداری

واقعہ کربلا سے سبق سیکھتے ہوئے ظلم وجبر کیخلاف کھڑے ہونے کی ضرورت ہے،صدر آصف ذرداری

صدر آصف زرداری کا مزید کہنا تھا کہ میدان کربلا میں قربانیاں اہل ایمان کے جذبات کو امتحان و ابتلا کے وقت میں جلا بخشتی ہیں۔ آج کشمیری اور فلسطینی بھائی اور بہنوں کو آزمائشوں اور مصائب کا...

انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام نویں محرم الحرام کے موقع پر جلوس برآمد

انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام نویں محرم الحرام کے موقع پر جلوس برآمد

حضرت علی اکبر ؑ امام عالی مقام کے محبوب ترین فرزند تھے اس محبوبیت کی وجہ یہ تھی کہ حضرت علی اکبرؑ شکل و صورت رفتار اور گفتار میں پیغمبر اکرم ؐ کے مشابہ تھے

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی دوران جلوس پریس کانفرنس

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی دوران جلوس پریس کانفرنس

لوگوں کی مذہبی آزادی کو محدود کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، عزاداری پر کسی قسم کی قدغن قبول نہیں کریں گے اور نہ کسی قوت کے عزاداری کے خلاف مذموم عزائم کو کامیاب ہونے دیں گے

مشن حسین (ع) اور اسلام کے عادلانہ نظام کیلئے جدوجہد کو جاری رکھا جائے

مشن حسین (ع) اور اسلام کے عادلانہ نظام کیلئے جدوجہد کو جاری رکھا جائے

واقعہ کربلا میں اس قدر ہدایت، رہنمائی اور جاذبیت ہے کہ وہ ہر دور کے ہر انسان کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔اس واقعہ کے پس منظر میں نواسہ رسول علیہ السلام کی پرخلوص جدوجہد، آفاقی اصول اور...

علامہ شبیر حسن میثمی کی مرکزی عشرہ محرم الحرام نشترپارک کراچی میں شرکت

علامہ شبیر حسن میثمی کی مرکزی عشرہ محرم الحرام نشترپارک کراچی میں شرکت

شیعہ، سنی علماء نے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا، وہاں موجود تمام اہم ذمہ داران و خطیب مرکزی مجلس علامہ سید شہنشاہ نقوی سے ملاقات کی اور امن و وحدت کے پیغام کو پھیلانے پر اہم گفتگو بھی...