ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
جو شخص اللہ تعالی کی عبادت کا حق ادا کرے

جو شخص اللہ تعالی کی عبادت کا حق ادا کرے

مَنْ عَبَدَ اللّهَ حَقّ عِبَادَتِهِ آتاهُ اللّهُ فَوْقَ اَمَانِيهِ وَ كِفَايَتِهِ”

مدینہ منورہ میں ایرانی زائرین کے لیے پانچویں انس قرآن کا اجتماع منعقد

مدینہ منورہ میں ایرانی زائرین کے لیے پانچویں انس قرآن کا اجتماع منعقد

مدینہ منورہ کے ایرانی زائرین بالخصوص ایرانی زائرین کے لیے قرآن کریم کے ساتھ انس کا پانچواں اجتماع مدینہ منورہ کے "ارائک طیبہ" ہوٹل میں ایران کے سنی زائرین کی موجودگی میں منعقد ہوا۔

ہٹ دھرمی اور تعصب لوگوں کو حقائق تسلیم نہیں کرنے دیتے، آیت اللہ سعیدی

ہٹ دھرمی اور تعصب لوگوں کو حقائق تسلیم نہیں کرنے دیتے، آیت اللہ سعیدی

قم المقدسہ کے امام جمعہ نے کہا کہ ہٹ دھرمی اور تعصب لوگوں کو حق کی باتوں کو قبول نہیں کرنے دیتے، ہمیں مباہلہ سے یہ درس لینا چاہئے کہ ہم کلمہ حق کو تسلیم کریں اور...

امریکہ اور اسرائیل غزہ کے مظلوم عوام کی زندگیوں سے کیا چاہتے ہیں؟انسانی ضمیر کہاں ہے؟، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی

امریکہ اور اسرائیل غزہ کے مظلوم عوام کی زندگیوں سے کیا چاہتے ہیں؟انسانی ضمیر کہاں ہے؟، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی

حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے امریکی انسانی حقوق کی آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ دشمن نے غزہ کی پوری سرزمین کو زمین بوس کر دیا ہے۔

کوئٹہ، بیسویں اجتماعی شادیوں کے تصویری مناظر

کوئٹہ، بیسویں اجتماعی شادیوں کے تصویری مناظر

اجتماعی شادیاں کمیٹی کی جانب سے عید مباہلہ کے بابرکت موقع پر اجتماعی شادیوں کے ذریعے 19 جوڑوں کو رشتہ ازدواج سے منسلک کر دیا گیا۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بیسویں اجتماعی شادیوں کا انعقاد کیا...

ڈاکٹر جلیلی کا انتخاب کر کے ہم شہید رئیسی کے راستے کو جاری رکھیں، آیت اللہ رجبی

ڈاکٹر جلیلی کا انتخاب کر کے ہم شہید رئیسی کے راستے کو جاری رکھیں، آیت اللہ رجبی

لوگوں کو صدارتی انتخابات میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے جامعہ مدرسین قم کے رکن نے کہا کہ شہید آیت رئیسی کے پاس دیانت دار مشاور موجود تھے کہ جو ملک کا خزانہ اور انقلاب کا تحفظ...

عزاداری پر وزارت داخلہ کے ممنوعیت کی کوئی حیثیت نہیں، قائد ملت جعفریہ

عزاداری پر وزارت داخلہ کے ممنوعیت کی کوئی حیثیت نہیں، قائد ملت جعفریہ

علامہ ساجد علی نقوی نے کہاکہ عزادار کا موقف یہ ہے کہ مجلس ضرور ہوگی اس کیلئے جتنی بھی قربانی دینا ہو گی، دیں گے، عزادار کو تیار رہنا چاہیے، پُرامن احتجاج کیلئے، اگر مجلس عزا روکی جائے...

 جو اللہ کی معرفت رکھے گا وہ

 جو اللہ کی معرفت رکھے گا وہ

مَنْ عَرَفَ اللّهَ أحَبَّهُ، وَ مَنْ عَرَفَ الدُّنْيا زَهِدَ فيها

دین اسلام منطق اور عقلیت کا دین ہے، خطیب حرم حضرت معصومہ (س) 

دین اسلام منطق اور عقلیت کا دین ہے، خطیب حرم حضرت معصومہ (س) 

حجت اسلام والمسلمین مومنی نے کہا کہ دین اسلام منطق اور عقلیت کا دین ہے اور اگر عقل ختم ہوجائے تو شیطان کا لشکر غالب آجائے گا۔