ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
علامہ شبیر حسن میثمی سے شیعہ علماء کونسل اسلام آباد، راولپنڈی کے ذمہ داران کی اہم ملاقات

علامہ شبیر حسن میثمی سے شیعہ علماء کونسل اسلام آباد، راولپنڈی کے ذمہ داران کی اہم ملاقات

30 جون کو "علماء و ذاکرین کانفرنس" کے حوالے سے اہم ایجنڈا زیر بحث رہی مختلف اہم امور کو حتمی شکل دی گئی اور کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئیں انشاءاللہ کانفرنس 30 جون کو جامع مسجد امام صادق...

مدرسہ الامام المنتظرقم ایران میں عید غدیر کی مناسبت سے پروگرام منعقد

مدرسہ الامام المنتظرقم ایران میں عید غدیر کی مناسبت سے پروگرام منعقد

غدیر کی مجسم شکل امام مہدی ؑ کی دور حکومت میں ظاہر ہوگی اس زمانہ میں لوگ ولی خدا کی حکومت دیکھیں گے اور اس حکومت سے لطف اندوز ہونگے

’’علوی خواتین‘‘ کے عنوان سے اردو زبان خواتین کے لئے جشن عید غدیر کا انعقاد

’’علوی خواتین‘‘ کے عنوان سے اردو زبان خواتین کے لئے جشن عید غدیر کا انعقاد

حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے سربراہ نے کہا کہ غدیر کا سورج ہمیشہ ہمیں حق کا راستہ دکھاتا رہے گاتاکہ ہر گمشدہ ’’صراط الذین انعمت علیہم‘‘ کو ڈھونڈ سکےاور ہدایت کی نعمت سے بہرہ مند...

سب سے زیادہ حب الوطن ہم ہیں، جٹ میں بلتستان کو یکسر نظر انداز کردیا گیا، امام جمعہ سکردو

سب سے زیادہ حب الوطن ہم ہیں، جٹ میں بلتستان کو یکسر نظر انداز کردیا گیا، امام جمعہ سکردو

علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہم شہدا کے وارث ہیں، سب سے زیادہ حب الوطن ہم ہیں۔ قیام پاکستان میں ہمارا خون شامل ہے، لہذا ہماری نیتوں پر شک نہ کیا جائے،...

کہاں سے آئے یہ اثاثے؟

کہاں سے آئے یہ اثاثے؟

آج کے اِس پرآشوب دور میں کہ جب اسلامی معاشرے پر ہر طرف سے طاغوت کی ثقافتی، سیاسی، اقتصادی اور الحادی یلغار جاری ہے، ایسے میں بابصیرت علمائے کرام سے استفادہ اور معاشرے میں انہیں ان کا جائز...

کراچی، ہیئت آئمہ مساجد کی ’’حمایت فلسطین ریلی‘‘

کراچی، ہیئت آئمہ مساجد کی ’’حمایت فلسطین ریلی‘‘

ریلی محفل شاہ خراسان سے ہوتی ہوئی نمائش چورنگی پر اختتام پذیر ہوئی۔ حمایت فلسطین ریلی میں کثیر تعداد میں علماء سخت گرم موسم کے باوجود اپنے وظیفہ شرعی کی ادائیگی کیلئے شریک ہوئے۔

علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں محفل مشاعرہ انعقاد

علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں محفل مشاعرہ انعقاد

محفل مشاعرہ میں ڈیرہ و گرد نواح کے شعراء حضرات نے شرکت کی۔ اور اپنے اپنے مخصوص انداز میں خم غیدیر اور اہلبیت کی عقیدت میں شاعری کا نذرانہ پیش کیا۔

ایرانی صدارتی انتخابات، دیہاتوں اور قبائلی علاقوں میں 24 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز

ایرانی صدارتی انتخابات، دیہاتوں اور قبائلی علاقوں میں 24 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز

ملک بھر میں بنائے گئے 58 ہزار پولنگ اسٹیشنز میں سے 24 ہزار 118 اسٹیشنز دیہاتوں اور قبائلی علاقوں کے لئے مختص کئے گئے ہیں

ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کی وفد کے ہمراہ آئی جی بلوچستان سے ملاقات

ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کی وفد کے ہمراہ آئی جی بلوچستان سے ملاقات

اس موقع پر علامہ مقصود علی ڈومکی نے ڈی آئی جی علی شیر جکھرانی کو مولانا عبد الحق بلوچ کی کتاب تاریخ بلوچ اور مولانا مفتی نظام الدین شامزئی کی کتاب عقیدہ ظہور مہدی علیہ السلام کا تحفہ...