ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ

امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ

مزید تفصیلات
اسلامی دنیا کو اسرائیلی جارحیت بازور بازو روکنا ہوگی، علامہ حسنین گردیزی

اسلامی دنیا کو اسرائیلی جارحیت بازور بازو روکنا ہوگی، علامہ حسنین گردیزی

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو وحشیانہ کارروائیوں کی کھلی چھٹی دے دی گئی ہے، صیہونی ریاست امریکی پشت پناہی اور مغربی ممالک کی ایماء پر غزہ میں دن رات بے رحمی سے بمباری کر رہا ہے،

شکار پور ضلع میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر تشویش ہے، علامہ مقصود ڈومکی

شکار پور ضلع میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر تشویش ہے، علامہ مقصود ڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع شکار پور کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت پریس کلب میں امن و امان کی ابتر صورتحال کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔

اپنے حقوق، اقدار اور نظریات کا دفاع کرنا دہشت گردی نہیں ہے، آیت اللہ غریفی

اپنے حقوق، اقدار اور نظریات کا دفاع کرنا دہشت گردی نہیں ہے، آیت اللہ غریفی

آیت اللہ سید عبد اللہ غریفی نے کہا: غزہ میں ہمارے سپاہی اور جنگجو وہ بہادر مرد ہیں جو اپنے حق، وقار اور عزت کے دفاع میں کھڑے ہوئے ہیں۔

عرب لیگ ، او آئی سی او ر40ملکوں کی فوج ملا کر تعداد ایک کروڑ تک جاسکتی ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

عرب لیگ ، او آئی سی او ر40ملکوں کی فوج ملا کر تعداد ایک کروڑ تک جاسکتی ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

نام نہاد عالمی میڈیا کا گھناﺅنا کردار کھل کر سامنے آگیا، وہ مظلوموں کی آواز بننے کی بجائے ایک سفاک قاتل کی آداز بن چکا ہے

صہیونی مظالم پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بزرگ عیسائی رہنماؤں کے نام آیت اللہ اعرافی کا خط

صہیونی مظالم پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بزرگ عیسائی رہنماؤں کے نام آیت اللہ اعرافی کا خط

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس اور روس، جارجیا، ترکی، لبنان، یونان اور ورلڈ کونسل آف چرچز کے عیسائی رہنماؤں کو الگ الگ خطوط کے ذریعے اسرائیل کے جرائم پر ردعمل کا...

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی تیسری برسی 29 اکتوبر کو منائی جائے گی

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی تیسری برسی 29 اکتوبر کو منائی جائے گی

سیمینار جامعہ المنتظر میں صبح 9 بجے شروع ہوگا،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی ، علامہ ساجد نقوی ،شیخ محسن نجفی، مفتی منیب الرحمن، مولانا یاسین ظفر ،مولانا عبدالمالک اور دیگر خطاب کریں گے

حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کی پاداش

حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کی پاداش

مَن زارَ قَبرَ عَمَّتي بِقُمَّ ، فَلَهُ الجَنَّةُ

رحلت حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا

رحلت حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا

آپ امام موسی کاظم علیہ السلام کی سب سے بڑی اور سب سے ممتاز صاحبزادی تھیں۔ آپ کی آفاقی شخصیت، بے پناہ فضائل و کمالات کا مظھر تھی-

شہادت حضرت معصومہ (س) کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں مجلس عزا کا انعقاد

شہادت حضرت معصومہ (س) کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں مجلس عزا کا انعقاد

مجلس کے بعد جلوس برآمد ہوکر حرم حضرت معصومہ میں اختتام پذیر ہوا جہاں مصائب حضرت معصومہ بیان کئے گئے۔