ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
برصغیر پاک و ہند میں قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی تحریک نے مسلمانوں کو پاکستان جیسے تحفے سے نوازا، علامہ شبیر حسن میثمی

برصغیر پاک و ہند میں قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی تحریک نے مسلمانوں کو پاکستان جیسے تحفے سے نوازا، علامہ شبیر حسن میثمی

انہوں نے مزید کہا ہے کہ عالمی دنیا اس وقت مشکل مراحل سے گذر رہی ہے، ان مشکلات کی وجہ ایک شیطانی غاصب صیہونی ریاست ہے

قطر پر جارحیت گریٹر اسرائیل کے منصوبے کا حصہ ہے۔شیخ نعیم۔قاسم

قطر پر جارحیت گریٹر اسرائیل کے منصوبے کا حصہ ہے۔شیخ نعیم۔قاسم

ایک دن ہم سنیں کہ اسرائیل نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو نشانہ بنایا ہے، جیسا کہ اس نے قطر کو نشانہ بنایا شیخ نعیم۔قاسم

خلیج فارس تعاون کونسل کا قطر سے اظہار یکجہتی، اسرائیلی حملے کے بعد ہر اقدام کی حمایت کا اعلان

خلیج فارس تعاون کونسل کا قطر سے اظہار یکجہتی، اسرائیلی حملے کے بعد ہر اقدام کی حمایت کا اعلان

خلیج فارس تعاون کونسل نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی حملے کے بعد قطر کے تمام فیصلوں کو خطے کی مشترکہ پالیسی کے طور پر قبول کیا جائے گا

مدرسہ امام المنتظرؑ عج قم میں پروقار جشن صادقین کااہتمام

مدرسہ امام المنتظرؑ عج قم میں پروقار جشن صادقین کااہتمام

معاونتِ فرہنگی مدرسہ امام المنتظرؑ عج کی جانب سے مدرسہ میں منعقد ہوا

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: اخلاق اور عفو سے معاشرتی ہم آہنگی کے علمبردار

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: اخلاق اور عفو سے معاشرتی ہم آہنگی کے علمبردار

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نرمی، عدل اور درگزر نے لوگوں کو دین کی طرف راغب کیا اور معاشرے میں امن، نظم و ضبط اور اتحاد قائم کیا

یمن کا مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف پر ہائپرسونک میزائل فلسطین 2 سے حملہ

یمن کا مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف پر ہائپرسونک میزائل فلسطین 2 سے حملہ

جنرل یحیی سریع کے مطابق یمنی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف میں صہیونی علاقوں پر ہائپر سونک میزائل حملہ کیا ہے

قطر پر صہیونی حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، اژہ ای

قطر پر صہیونی حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، اژہ ای

ایرانی عدلیہ شدید مذمت سربراہ نے قطر پر صہیونی حملے کی شدید مذمت اور اسے بین الاقوامی قوانین کی شدید مذمت قرار دیا ہے

قرآن امت کو وحدت کی دعوت دیتا ہے، مسلمانوں کی اصل طاقت اتحاد میں ہے: علامہ امین شہیدی

قرآن امت کو وحدت کی دعوت دیتا ہے، مسلمانوں کی اصل طاقت اتحاد میں ہے: علامہ امین شہیدی

سربراہ امت واحدہ پاکستان نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ امت مسلمہ کے تمام طبقات، خصوصاً علماء، خطباء اور تعلیمی ادارے، اگر مشترکات کو بنیاد بنا کر وحدت کی دعوت دیں اور جدید ذرائع کو بروئے کار لائیں...

قاہرہ، ایران، مصر کے وزرائے خارجہ اور آئی اے ای اے سربراہ کی سہ فریقی ملاقات

قاہرہ، ایران، مصر کے وزرائے خارجہ اور آئی اے ای اے سربراہ کی سہ فریقی ملاقات

ایران نے نئی صورتحال میں عالمی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ تعاون کا فریم ورک تیار کرنے کی آمادگی ظاہر کی