ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
قطر پر اسرائیلی حملہ علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی اور خطرناک اشتعال انگیزی ہے، پاکستانی وزیراعظم

قطر پر اسرائیلی حملہ علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی اور خطرناک اشتعال انگیزی ہے، پاکستانی وزیراعظم

پاکستانی وزیراعطم شہباز شریف نے دوحہ میں اسرائیل کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ قطر کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی اور خطرناک اشتعال انگیزی ہے

عید میلادالنبی، رہبر انقلاب کی جانب سے قیدیوں کے لیے معافی اور سزا میں کمی کی منظوری

عید میلادالنبی، رہبر انقلاب کی جانب سے قیدیوں کے لیے معافی اور سزا میں کمی کی منظوری

میلاد نبی اکرم (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر رہبر معظم نے چیف جسٹس کی درخواست پر قیدیوں کی سزائیں معاف یا کمی کرنے کی منظوری دی ہے

عرب لیگ کا بیانیہ مسترد، خلیج فارس کے جزائر ایران کا ناقابل تفکیک حصہ ہیں، وزارت خارجہ

عرب لیگ کا بیانیہ مسترد، خلیج فارس کے جزائر ایران کا ناقابل تفکیک حصہ ہیں، وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ نے عرب ممالک کا بیانیہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کے جزائر ایران کا ناقابل تفکیک حصہ ہیں

ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے جامعۃ المصطفیٰ شعبۂ کراچی میں محفلِ قرآن کا اہتمام

ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے جامعۃ المصطفیٰ شعبۂ کراچی میں محفلِ قرآن کا اہتمام

ہفتۂ وحدت اور میلادالنبی کی مناسبت جامعۃ المصطفیٰ شعبۂ پاکستان کراچی کی جانب سے ایک پُروقار محفلِ قرآن کا انعقاد

صہیونی یرغمالیوں کے خاندانوں کا احتجاج: نتن یاہو معاہدے کا موقع ضائع کر رہے ہیں

صہیونی یرغمالیوں کے خاندانوں کا احتجاج: نتن یاہو معاہدے کا موقع ضائع کر رہے ہیں

صہیونی یرغمالیوں کے خاندان والوں نے احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا کہ نتن یاہو ذاتی مقاصد کے لیے اسرائیلی کابینہ پر دباؤ اور جنگ بندی کے لیے مذاکرات میں وقت ضائع کررہے ہیں

نواز شریف: ایران کے رہبر اعلیٰ کی شخصیت متاثر کن ہے، ایران نے بہادری سے جنگ لڑی، مریم نواز

نواز شریف: ایران کے رہبر اعلیٰ کی شخصیت متاثر کن ہے، ایران نے بہادری سے جنگ لڑی، مریم نواز

مسلم لیگ ن کے صدر اور پاکستانی سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ جیتنے پر ایرانی بھائیوں کو گلے لگا کر مبارک باد دیتے ہیں

آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا 39ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے نام پیغام

آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا 39ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے نام پیغام

مسئلۂ غزہ انسانیت کے ضمیر کا امتحان ہے، علمائے اسلام کو چاہیے ہوشیاری کا ثبوت دیں اور مسلمانوں میں اختلاف و تفرقہ سے اجتناب کریں

امت کی وحدت اور فلسطین کا دفاع آج کا اہم فریضہ ہے، سیکریٹری جنرل مجمع تقریب مذاهب اسلامی

امت کی وحدت اور فلسطین کا دفاع آج کا اہم فریضہ ہے، سیکریٹری جنرل مجمع تقریب مذاهب اسلامی

مجمع تقریب مذاھب اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر شہریاری نے امت مسلمہ کے اتحاد اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت پر زور دیا

اسلامی ممالک کا باہمی اتحاد ترقی اور پیشرفت کی ضمانت ہے، صدر پزشکیان

اسلامی ممالک کا باہمی اتحاد ترقی اور پیشرفت کی ضمانت ہے، صدر پزشکیان

صدر پزشکیان نے عراقی رہنما عمار الحکیم سے ملاقات کے دوران دشمنوں کے خلاف اسلامی ممالک کے باہمی اتحاد اور ہماہنگی پر زور دیا