زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے حالیہ دنوں مرحوم ہونے والے علمائے کرام، مبلغین اور مدرسین کے انتقال پر اظہارِ افسوس اور مغفرت کی دعا کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت...
صدرِ انجمنِ شرعی شیعیان جموں و کشمیر حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی نے رونی محلہ ڈل میں جامعہ باب العلم کی نئی عمارت کا افتتاح کیا؛ افتتاحی تقریب میں طلبہ و طالبات، اساتذہ اور منتظمین نے کثیر...
فلسطینی مزاحمتی گروہ نے قیدیوں کے تبادلے، محاصرے کے خاتمے اور غزہ کی تعمیرنو کے بدلے جنگ بندی پر آمادگی کا اعلان کردیا
یمن میزائل کا حملہ اسرائیلی اور امریکی دفاعی نظام اس میزائل کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہا۔
بھارت میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دہلی اور شمالی ریاستوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے تباہی پھیل رہی ہے
منصوبہ E1 نہ صرف جغرافیائی اور سیاسی نتائج کا حامل ہے بلکہ یہ فلسطینی علاقوں کے سماجی اور جغرافیائی تسلسل کو بھی توڑ دیتا ہے اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے امکان کو تقریباً مکمل طور...
المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تحت قرآن و حدیث کا 17واں سالانہ مقابلہ پاکستان بھر میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کوئٹہ ، بنوں ، لکی مروت واقعات پر تشویش اور گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل ضیا جمال قادی اوغلو کی قیادت میں وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔