وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

09نوامبر
مفکر پاکستان نے منتشر قوم کو خودی کا درس دیا، علامہ سید مرید نقوی

مفکر پاکستان نے منتشر قوم کو خودی کا درس دیا، علامہ سید مرید نقوی

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو قائد اور اقبال کا پاکستان بنانے کیلئے تحریک آزادی جیسے جذبے کی ضرورت ہے ۔

23اکتبر
آنلاین رولنمبر سلپ / ضمنی امتحان 2022 ،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان 

آنلاین رولنمبر سلپ / ضمنی امتحان 2022 ،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان 

آن لائن رولنمبر ،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان 

24سپتامبر
ریاست مدینہ میں قانونی مساوات قائم ، امیر غریب سب برابر تھے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ریاست مدینہ میں قانونی مساوات قائم ، امیر غریب سب برابر تھے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام سرور کائنات خاتم الانبیاحضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریاست مدینہ میں قانونی مساوات قائم کی۔ جس میں امیر اور غریب سب برابر تھے۔ہمارے ہاں بھی قانون بنائے جاتے ہیں کہ جن میں امیر بچ جاتے ہیں اور غریب سزا کاٹتے رہتے ہیں۔

02ژوئن
وفاقی وزیر تعلیم سے قومی نصاب پر تحفظات کے حوالے سے ملاقات تسلی بخش رہی ،علامہ محمد افضل حیدری

وفاقی وزیر تعلیم سے قومی نصاب پر تحفظات کے حوالے سے ملاقات تسلی بخش رہی ،علامہ محمد افضل حیدری

شیعہ علماءنے سابقہ حکومت کے تعلیمی نصاب میں متنازع موادپر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا تھا

10می
جنت البقیع کو دوبارہ تعمیر کرکے عالم اسلام کا عظیم تاریخی ورثہ بحال کیا جائے، علامہ سید مرید حسین نقوی

جنت البقیع کو دوبارہ تعمیر کرکے عالم اسلام کا عظیم تاریخی ورثہ بحال کیا جائے، علامہ سید مرید حسین نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے مطالبہ کیا ہے کہ جنت البقیع کو دوبارہ تعمیر کرکے عالم اسلام کا عظیم تاریخی ورثہ بحال کیا جائے۔

09آوریل
عُذرِ شرعی کے بغیر روزہ نہ رکھنے کا کفارہ 60 روزے رکھنا ہے،آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

عُذرِ شرعی کے بغیر روزہ نہ رکھنے کا کفارہ 60 روزے رکھنا ہے،آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ماہ ِمبارک رمضان میں اللہ ہمارا میزبان ہے، ہم اُس کے مہمان ہیں۔میزبان اپنے مہمان کے آرام و سکون کا خیال رکھتا ہے۔مہمان کو بھی میزبان کا خیال اور آداب کا پاس کرنا چاہئے۔ ایسا کام نہ کرنا چاہئے جسے میزبان ناپسند کرے۔صرف رمضان میں ہی نہیں بلکہ ہمیشہ اپنے مُنعِم ، مہربان خُدا کی اطاعت ضروری ہے۔

16مارس
آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانیؒ نے اپنی پوری زندگی دین مقدس اسلام کی خدمت میں صرف کی، علامہ سید مرید حسین نقوی

آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانیؒ نے اپنی پوری زندگی دین مقدس اسلام کی خدمت میں صرف کی، علامہ سید مرید حسین نقوی

انہوں نے کہاکہ آیت اللہ گرگانی نے ہزاروں شاگرد پروان چڑھائے جو آج دنیا بھرمیں مکتب اہل بیت ؑ کی ترویج وتشہیر میں شب وروز مصروف عمل ہیں،مکتب محمد وآل محمدؑ کیلئے ان کی علمی وعملی خدمات کو تاابد یاد رکھا جائے گا۔

12مارس
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا آیۃ اللہ العظمی جوادی آملی کے نام تعزیتی پیغام

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا آیۃ اللہ العظمی جوادی آملی کے نام تعزیتی پیغام

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نقوی نے ایک پیغام میں آیۃ اللہ العظمی جوادی آملی کی خدمت میں ان کے بھائی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔

10مارس
وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل کا اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پشاور کا دورہ

وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل کا اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پشاور کا دورہ

اس موقع پر ڈاکٹر سید محمد نجفی، مولانا غلام باقر گھلو ، مولانا سید حسن رضا نقوی مولانا منور عباس قمی مولانا قیصر عباس قمی بھی ہمراہ تھے.