انہوں کہا کہ حجۃ الاسلام سید باقر حسین نقوی نے اپنی بابرکت زندگی مخلصانہ علمی و عملی مجاہدت و کوشش اور باصلاحیت افراد اور نفوسِ مستعدہ کی تربیت میں گزاری۔
جامع علی مسجد جامعہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ کشمیر میں مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح ذبح کیا جا رہا ہے۔ فلسطین میں گھروں کو تباہ اور پورے کے پورے خاندانوںکو شہید کیا جارہا ہے مگر اسرائیل کسی کی بات ماننے کو تیار نہیں ۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 07 اکتوبر 2023 سے شروع ہوں گے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی نے راولپنڈی میں قائداعظم ہسپتال میں زیرعلاج بزرگ عالم دین آیت اللہ محمد حسین نجفی کی عیادت کی۔
اللہ سبحانہ و تعالی مرحوم کو جوار سید الشہداء نصیب فرمائے۔
وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے درجہ شہادت الثانویہ العامہ سے شہادة العالمیہ تک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا ہے۔
انہوں نے پاکستان میں موجود دینی مدارس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حوزہ علمیہ قم کے بعد سب سے بڑا علمی مرکز حوزہ پاکستان ہے۔ اس وقت پاکستان میں 616 شیعہ مدارس ہیں جن میں تقریبا 21 ہزار طلبہ دینی علوم کی تعلیم حاصل کرنے میں مشغول ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جنت البقیع کے مزارات مقدسہ کی تعمیر کے حوالے سے شیعہ کو زیادہ بیدار ہونا تھا مگر وہ بھی نہیں ہوئے۔ محب اہل بیت اہل سنت کو ساتھ ملا کر سعودی حکمرانوں سے مطالبہ کیا جائے کہ جنت البقیع کے مزارات مقدسہ کی تعمیر ہونی چاہیے۔
مذکورہ کوایف کا ہونا ضروری ہے و الا فارم مسترد ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے رولنمبر جاری نہیں ہوتا