وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

03مارس
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس 22 مارچ 2022ء کو منقعد ہوگا

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس 22 مارچ 2022ء کو منقعد ہوگا

اس اجلاس میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے ملحقہ تمام مدارس کے سربراہان کو مدعو کیا گیا ہے

28فوریه
وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

امتحانات 26 مارچ سے شروع ہوں گے، قرآن، تفسیر، حدیث، تاریخ، اخلاق، فقہ، عقائد، اصول الفقہ، تجوید و قرات، حفظ قرآن اور پیش نمازی کے امتحانات لئے جائیں گے

27ژانویه
“پاکستان سول ایوارڈ” سے متعلق وفاق المدارس کا اہم اعلامیہ جاری

“پاکستان سول ایوارڈ” سے متعلق وفاق المدارس کا اہم اعلامیہ جاری

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے تحت جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزارت مذہبی امور نے 23 مارچ 2022 کے موقع پر پاکستان سول ایوارڈ کے اعزاز کے لئے نمایاں اہلبیت کے حامل قاری اور نعت خوان کے نام مانگے ہیں۔

22ژانویه
لڑکے کی طرف سے دیئے جانے والے حق مہر میں سے جہیز کا انتظام ہونا چاہئے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

لڑکے کی طرف سے دیئے جانے والے حق مہر میں سے جہیز کا انتظام ہونا چاہئے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اسلام میں بیٹی کی شادی پر جہیز یا ولیمہ کا کوئی تصور نہیں۔ لڑکے کی طرف سے دیئے جانے والے حق مہر میں سے جہیز کا انتظام ہونا چاہئے۔

20ژانویه
دستور کے مطابق وفاق المدارس کا صوبائی تنظیمی ڈھانچے کا کوئی تصور نہیں ہے، علامہ محمد افضل حیدری

دستور کے مطابق وفاق المدارس کا صوبائی تنظیمی ڈھانچے کا کوئی تصور نہیں ہے، علامہ محمد افضل حیدری

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے بہتر روابط کیلئے صوبہ پنجاب کو انتظامی لحاظ سے تین حصوں میں تقسیم کر دیا ہے، نئی تقسیم کے مطابق شمالی پنجاب، وسطی پنجاب اور جنوبی پنجاب کے دفاتر علیحدہ قائم کئے جائیں گے، جہاں مدارسی دینیہ کی رجسٹریشن، داخلے، امتحانات اور دیگر امور کیلئے دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

19ژانویه
فرقہ ورانہ دہشت گردی پھرشروع کردی گئی ،ریاستی ادارے اور حکومت کہاں ہے؟آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

فرقہ ورانہ دہشت گردی پھرشروع کردی گئی ،ریاستی ادارے اور حکومت کہاں ہے؟آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

فرقہ وارانہ دہشت گردی کے ذریعے 1990ءکی دہائی کے حالات دوبارہ پیدا کیے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان کے باوجود ٹارگٹ کلنگ کا جاری رہنا خود ریاستی اداروں اور ایجنسیوں کے وجود پر سوالیہ نشان ہے؟

15ژانویه
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔ نتائج الشہادۃ […]

12ژانویه
نجف اشرف میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے شعبے نے فعالیت شروع کردی

نجف اشرف میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے شعبے نے فعالیت شروع کردی

حوزہ علمیہ نجف اشرف و عراق کے دیگر دینی مدارس کے طلباء و طالبات کی سہولت کیلئے نجف اشرف میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے شعبہ نے فعالیت شروع کردی ہے۔

09ژانویه
مری میں سیاحوں کی اموات پر علامہ سید مرید حسین نقوی کا اظہار افسوس

مری میں سیاحوں کی اموات پر علامہ سید مرید حسین نقوی کا اظہار افسوس

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے مری برفباری میں پھنسے ہوئے سیاحوں کی اموات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انتظامی اداروں سے امدادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔