وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

22اکتبر
سید نیاز نقوی تقریب مذاہب اسلامی کے علمبردار تھے،آیت اللہ نظری منفرد

سید نیاز نقوی تقریب مذاہب اسلامی کے علمبردار تھے،آیت اللہ نظری منفرد

آیت اللہ نظری منفرد نے کہا کہ حجت الاسلام والمسلمین سید نیاز نقوی تقریب مذاہب اور اسلامی وحدت کے لئے پیش پیش رہتے تھے حتی کہ پاکستان کے سنی اور شیعہ علماء میں بھی ایک خاص مقام حاصل تھا۔مرحوم علم و معرفت اور فضیلت سے بھرپور تھے کہ آپ اپنی بابرکت زندگی کے دوران سیدھے راستے پر گامزن رہے۔

18اکتبر
وفاق المدارس الشیعہ کا ہفتہ وحدت منانے کا اعلان، اہلسنت کے جلوسوں کا استقبال کیا جائے گا

وفاق المدارس الشیعہ کا ہفتہ وحدت منانے کا اعلان، اہلسنت کے جلوسوں کا استقبال کیا جائے گا

وفاق کے نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی کا کہنا تھا کہ عید میلادالنبی امت مسلمہ کی مشترکہ میراث ہے۔ خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ماننے والے سب میلاد مصطفی مناتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عید میلادالنبی کی مناسبت سے ہفتہ وحدت 17 ربیع الاول تک جاری رہے گا۔

16اکتبر
افغانستان میں نماز ِ جمعہ پر مسلسل حملے بد ترین سفاکیّت،طالبان کی رِٹ پر سوالیہ نشان ہیں، علامہ مرید نقوی

افغانستان میں نماز ِ جمعہ پر مسلسل حملے بد ترین سفاکیّت،طالبان کی رِٹ پر سوالیہ نشان ہیں، علامہ مرید نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی نے قندھار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران نمازیوںکی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں نماز ِ جمعہ پر مسلسل حملے بد ترین سفاکیّت،طالبان کی رِٹ پر سوالیہ نشان ہیں۔ مظلوموں کے غم میں شامل نہ ہونا بھی سنگدلی اور غیر اسلامی رویہ ہے۔

15اکتبر
خمس ضروریاتِ دین میں سے ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

خمس ضروریاتِ دین میں سے ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ خمس سادات کا حصہ ہے۔ جس کا حکم قرآن نے دیا ہے۔

01سپتامبر
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جانب سے مولانا محمد عباس قمی مرحوم کی وفات پر تعزیت

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جانب سے مولانا محمد عباس قمی مرحوم کی وفات پر تعزیت

مولانا محمد عباس قمی مرحوم کی رحلت پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے حجت الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر صاحب اور مرحوم کے فرزندان اور دیگر اقربا کو تعزیت پیش کی۔

20آگوست
ایمان کے ساتھ عمل صالح ،انسان کے خسارے کو فائدے میں بدل دیتا ہے، علامہ محمد افضل حیدری

ایمان کے ساتھ عمل صالح ،انسان کے خسارے کو فائدے میں بدل دیتا ہے، علامہ محمد افضل حیدری

علامہ محمد افضل حیدری کا کہنا تھا کہ قرآن میں جن مقامات پر بھی صاحبان ایمان کا ذکر کیا گیا ہے وہاں یہ نہیں کہا گیا کہ صرف ایمان کافی ہے؛ بلکہ علی والوں کا یہ عقیدہ ہے کہ قرآن ہمیں ایمان کے ساتھ ساتھ عمل صالح کا بھی درس دیتا ہے۔

13آگوست
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا انٹرویو |قسط 3

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا انٹرویو |قسط 3

میرا پسندیدہ مضمون حفظ قرآن کے بعد قرآن مجید رہا ہے اور تفسیر وغیرہ لیکن زیدہ تر منطق اور فلسفہ کو میں کافی محبت سے پڑھا کرتا تھا

06آگوست
علامہ شہید عارف حسینی اتحاد بین المسلمین کے عظیم علمبردار تھے،علامہ سید مرید حسین نقوی

علامہ شہید عارف حسینی اتحاد بین المسلمین کے عظیم علمبردار تھے،علامہ سید مرید حسین نقوی

علامہ سید عارف حسین الحسینی (رح) ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے آپ مکتب اھل بیت (ع) سے فیض حاصل کرنے والے تمام لوگوں کیلئے ایک کامل نمونے کی حیثیت رکھتے تھے

31جولای
علامہ افضل حیدری کی وڈیولنک کے ذریعے وزیر مذہبی امور سے گفتگو

علامہ افضل حیدری کی وڈیولنک کے ذریعے وزیر مذہبی امور سے گفتگو

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین محمد افضل حیدری کی وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے وڈیولنک کے ذریعے ملاقات۔