وفاق ٹائمز،

09ژوئن
ایرانی صدارتی انتخابات کے لیے اہل امیدواروں کے ناموں کا اعلان

ایرانی صدارتی انتخابات کے لیے اہل امیدواروں کے ناموں کا اعلان

ایرانی وزارت داخلہ نے گارڈین کونسل کی جانب سے اہل نمائندوں کے نام موصول ہونے کے بعد صدارتی انتخابات کے قانونی عمل کی بنیاد پر اہل نمائندوں کے ناموں کا اعلان کیا۔

28می
آئی ایس او ملتان ڈویژن کا اجلاس عمومی

آئی ایس او ملتان ڈویژن کا اجلاس عمومی

بعد نمازِ مغربین آقائے شہید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کے ایصال ثواب کیلئے دعائے کمیل کا اہتمام کیا گیا۔ مولانا کاظم علی حیدری نے دعائے کمیل کی تلاوت کی۔

28می
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے شیخ عبدالمہدی کربلائی کی خدمات کو سراہا

آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے شیخ عبدالمہدی کربلائی کی خدمات کو سراہا

آیت اللہ سیستانی نے مختلف شعبوں بالخصوص شہریوں کو صحت اور میڈیکل کی سہولیات فراہم کرنے میں شیخ کربلائی کی شاندار کاوشوں کو سراہا۔

25می
شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہوا کہ ایرانی زندہ قوم ہے، رہبر معظم انقلاب

شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہوا کہ ایرانی زندہ قوم ہے، رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہدائے خدمت کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم شہید جناب امیر عبداللہیان کو خستہ ناپذیر قرار دیا اور فرمایا کہ ملکی محاذ اور میدان میں جناب رئیسی اور جناب امیر عبداللہیان کی خدمات کی داستان طویل ہے۔

23می
علامہ رمضان توقیر کی ایرانی قونصلر جنرل سے ملاقات، ہیلی کاپٹر حادثہ پر تعزیت

علامہ رمضان توقیر کی ایرانی قونصلر جنرل سے ملاقات، ہیلی کاپٹر حادثہ پر تعزیت

علامہ محمد رمضان توقیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملت اسلامیہ کے لئے یہ بہت بڑا سانحہ ہے، سید ابراہیم رئیسی دیگر اسلامی ممالک اور بالخصوص فلسطین و غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی بھرپور حمایت کر رہے تھے۔

23می
تبریز میں شہید حجۃ الاسلام آل ہاشم کی تشییع جنازہ اور الوداعی تقریب کا انعقاد

تبریز میں شہید حجۃ الاسلام آل ہاشم کی تشییع جنازہ اور الوداعی تقریب کا انعقاد

شہید حجۃ الاسلام والمسلمین آل ہاشم کی تشییع جنازہ تبریز میں حکام اور لوگوں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں شروع ہوگئی ہے، تشییع کاآغاز شہدا اسکوائر (میدان شہدا) سے صبح 9.30 بجے ہوا۔

23می
وزیراعظم دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

وزیراعظم دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل وفد بھی ہے، وزیراعظم کا اپنے انتخاب کے بعد یہ متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ ہے۔

16می
علامہ شبیر حسن میثمی کے بھائی کی نماز جنازہ/  مذہبی، قومی و ملی شخصیات کی شرکت

علامہ شبیر حسن میثمی کے بھائی کی نماز جنازہ/ مذہبی، قومی و ملی شخصیات کی شرکت

نماز جنازہ میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، مسئول شعبہ خدمت زائرین دفتر قائد ملت نجف اشرف مولانا مجیر محمد میثمی بھی موجود تھے۔

16می
مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں، نظریاتی ہے، علامہ امین شہیدی

مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں، نظریاتی ہے، علامہ امین شہیدی

علامہ امین شہیدی نے کہا کہ مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں، نظریاتی ہے۔ یہ قیام اس سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہے جس کی بنیاد غیر منصفانہ پالیسیز پر رکھی گئی ہے۔ اہلِ مغرب کی بیداری اِس چیز کی علامت ہے کہ جب انسان کا شعور بلند ہوتا ہے تو پھر اسے کسی ہادی کے بغیر بھی سچائی کا راستہ نظر آتا ہے۔