پاکستانی فیلڈ مارشل کی ایرانی حکام سے ملاقات، اگلے مذاکراتی دور کا فیصلہ کریں گے، ایران
























انہوں نے امیر المومنین حضرت علی اور امام رضا علیہما السلام کو عدالت کا بہترین نمونہ قرار دیا اور کہا کہ دونوں ہستیاں عادل ہونے کے ساتھ عدالت خواہ بھی تھیں چنانچہ دونوں کے اقوال میں اس کے نمونے نظر آتے ہیں۔
مہم کے افتتاح کے موقع پر رئیس کلیہ معارف اسلامی ڈاکٹر زاہد علی زاہدی، رئیس کلیہ فنون ڈاکٹر شائستہ تبسم اور رئیس کلیہ علوم(سائنس) ڈاکٹر تبسم نے بھی اپنے دستخط کیے، جس کے بعد جامعہ کراچی کے اساتذہ، طلبہ و ملازمین کی بڑی تعداد آرٹس لابی میں جمع ہوتی گئی اور دستخطی مہم میں حصہ لیا۔
قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کے تحت لاہور سے پہلی حج پرواز پی کے 717 مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوئی، جس میں 329 عازمین حج سوار ہوئے۔
حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: ہمیں مسجد کی بحالی اور سربلندی کے لیے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ متولی، عوام اور علماء کرام۔ یہ تین گروہ ہیں جو مسجد کو اپنے عروج پر پہنچا سکتے ہیں۔
علامہ محمد افضل حیدری نے کہا کہ حج کے دوران سعودی قوانین کی پابندی عازمین حج پر ضروری ہے، خلاف ورزی مشکلات کا باعث ہوگی۔ حجاج کرام ممنوعہ اشیاءساتھ لے کر نہ جائیں ۔
حج آپریشن کے پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ائرپورٹ اتریں گی، جس کے بعد 24 مئی تا 9 جون بیشتر پروازیں جدہ ائرپورٹ پر لینڈ کریں گی۔ فلائٹ آپریشن کے پہلے روز 11 پروازوں کے ذریعے 2160 عازمین سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ جملہ تو آپ سب نے سنا ہوگا کہ جب امام خمینیؒ عراق میں مقیم تھے، پوچھا گیا کہ آپ جس فورس کے ذریعہ انقلاب لانا چاہتے ہیں وہ تو کہیں نظر نہیں آتی؟
صدر محفل علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے صدارتی خطاب میں فرمایا کہ بعض افراد غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ انہیں نابغہ کہا جاتا یے۔ اسی لیے بے پناہ غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل شخصیات کو نابغہ کہا جاتا ہے۔ ایسی شخصیات مسلمانوں اور غیر مسلموں دونوں کے ہاں پائی جاتی ہیں۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی کی جانب سے مظلومین فلسطین سے اظہار یکجہتی اور امریکی طلباء کے اسرائیل مخالف احتجاجات پر کئے گئے