مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























ورکشاپ میں قمر عباس غدیری، حسن علی سجادی، سہیل احمد مطہری، عاطف مہدی سیال نے آداب محفل، شعبہ فائزین، نصاب، سالانہ پروگرام اور شعبے کا امتحان کیسے بنایا اور لیا جائے و دیگر تنظیمی تربیتی موضوعات پر خطاب کئے۔
الکفیل ہسپتال نے آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی حالت خراب ہونے اور ان کے انتقال کی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔
حجت الاسلام و المسلمین محمدی گلپایگانی نے ہسپتال میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے حضرت آیت الله گرگانی کی عیادت کی اور ان کے علاج کی صورتحال دریافت کی.
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کے دو روزہ دورے پر دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ صدر رئیسی اس سفر میں قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگياجس کے نتیجے میں 3 افراد شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں 2 پائلٹ اور ایک عام شہری شامل ہے۔
میرے پاس کچھ مال یا پونجی ایسی ہے جس کا خمس میں دے چکا ہوں اسے میں نے خرچ کر دیا ہے اب کیا سال کے آخر میں سال کی منفعت میں سے کچھ مقدار مال کو اس خرچ شدہ مخمس مال کے بدلے خمس سے مستثنےٰ کرسکتا ہوں؟
ضلع رتلام میں ہندو تنظیم کے کارکنان نے لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر اعتراض کرتے ہوئے مسجد کے سامنے والی عمارت پر لاوڈ اسپیکر لگا دیے ہیں اور ان کا کہنا ہےکہ اب سے جب بھی اذان ہوگی ہم بھی لاؤڈ اسپیکر پر تیز گانا بجائیں گے۔
کیا غیر شادی شدہ افرادکیلئے شرعی قوانین اور اخلاقی آداب کا خیال رکھتے ہوئے زنانہ لباس اور میک اپ کا سامان فروخت کرنے کے مراکز میں کام کرنا جائز ہے؟
مؤمن واقعی وہ ہے جو زندگی کی مشکلات میں کبھی بھی پریشان نہیں ہوتا اور خدا کی بارگاہ میں ان کی شکایت اور اعتراض کرنے کے بجائے صبر اور استقامت کے ساتھ ان کا مقابلہ کرتا ہے اور ان حالات میں اپنے اور خدا کے رشتہ کو اور مستحکم کرتا ہے اس صورت میں اس کو سکون اور آرام میسر ہوتا ہے۔