مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر زاہد مہدی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرائن میں محصور پاکستانی طلبہ کی باحفاظت واپسی فی الفور یقینی بنائی جائے۔
ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی اجلاس ہوا جس میں بھارت میں حجاب پر پابندی اور مسکان خان کو ہراساں کرنے کے خلاف قرارداد منظور کی گئی جس کے متن میں کہا گیا کہ بھارت آر آر ایس کے مذہبی انتہا پسندوں کی آماہ جگاہ بن چکا ہے جبکہ مودی کے بھارت میں انسانیت اور اخلاقیات کا جنازہ نکالا جا رہا ہے۔
حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای عید مبعث کے موقع پر ملتِ ایران اور پوری دنیا کی مسلم امہ سے ٹیلی ویژن کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
باب الحوائج حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر 80 سے زائد ایسے پاکستانی زائرین حرم امام رضا(ع) کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے تعاون سے امام رضا(ع) کے روضہ منورہ کی زیارت سے مشرف ہوئے جو ابھی تک زیارت نہيں کرسکے تھے
حمل کے پہلے مہینوں میں ڈاکٹر نے خاتون کا معائنہ کرنے کے بعد کہا کہ اگر حمل باقی رہا تو ماں کی جان کو خطرہ ہے اور حمل کے باقی رہنے کی صورت میں بچہ معذور پیدا ہوگا لہذا ڈاکٹرنے حمل کو اسقاط کرنے کا حکم دیا کیا یہ کام جائز ہے؟ اور آیا روح داخل ہونے سے پہلے اسقاط حمل جائز ہے؟
تنظیمی ممبران سے بات چیت کرتے ہوئے رہنماء آئی ایس او نے کہا کہ روس یوکرائن تنازع کا سفارتی حل ممکن تھا لیکن امریکہ نے اس تنازع کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کیا، امریکی صدر بائیڈن نے یوکرائن کو نیٹو افواج میں شمولیت کا خواب دکھا کر اپنی جنگ میں دھکیل ڈالا۔
کاظم“ یعنی غصہ پی جانے والا،آپ کا معروف لقب ہے۔غلام سے آپ کے لباس پر سالن گر گیا تو ناصرف اُسے غلطی کا احساس تک نہ دلایا اور معاف کردیا بلکہ جب اُس نے چند آیات تلاوت کیں تو اسے آزاد کر دیاجو اُس زمانے میں بہت بڑا احسان تھا۔
مدرسہ الامام المنتظر قم میں شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام اور شہید علامہ حافظ ثقلین کی 10ویں برسی کی مناسبت سے ایک مجلس عزاء کا انعقاد ہوا جس سے حجۃ الاسلام مظہر حسینی نے خطاب کیا۔
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضۂ مبارک کے شعبۂ تعلقات عامہ اور تبلیغ کے سربراہ نے کہاکہ صوبۂ گلستان میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خادموں نے موکب کے قیام کے لئے مؤمنین کے توسط سے جمع شدہ رقوم کو غیر ارادی جرائم کے قیدیوں کی رہائی کے لئے مختص کیا اور امام کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر صوبۂ گلستان کے 20 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔