وفاق ٹائمز

10مارس
رہبر انقلاب اسلامی کل عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے

رہبر انقلاب اسلامی کل عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز جمعرات 11 مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق دوپہر12بجکر 30 منٹ پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔

10مارس
انسانی تاریخ کا عظیم اور بابرکت ترین دن

انسانی تاریخ کا عظیم اور بابرکت ترین دن

روز بعثت بےشک انسانی تاریخ کا سب سے بڑا اور عظیم دن ہے کیونکہ وہ جو خداوند متعال کا مخاطب قرار پایا اور جس کے کاندھوں پر ذمہ داری ڈالی گئی

10مارس
تصویری رپورٹ| شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے کاظمین میں تابوت برآمد

تصویری رپورٹ| شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے کاظمین میں تابوت برآمد

شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے کاظمین میں تابوت برآمد

10مارس
پاراچنار، تحریک حسینی کیجانب سے تین شعبان کے سالانہ اجتماع کے حوالے سے اجلاس

پاراچنار، تحریک حسینی کیجانب سے تین شعبان کے سالانہ اجتماع کے حوالے سے اجلاس

تحریک حسینی پاراچنار کی جانب سے 3 شعبان کو ہونے والے سالانہ عظیم الشان اجتماع کے سلسلے میں سینئر اراکین کا ایک اہم اجلاس تنظیم کے دفتر میں منعقد ہوا، تحریک صدر مولانا عابد حسین جعفری کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں مختلف رہنماوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ضلع کرم میں قومی و تنظیمی امور پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔

10مارس
ایمان حضرت ابوطالبؑ کے بارےمیں اہل بیتؑ کے فرامین

ایمان حضرت ابوطالبؑ کے بارےمیں اہل بیتؑ کے فرامین

حضرت ابوطالب علیہ السلام نے اپنی عمر کے آخری وقت میں خاندان کے تمام بزرگوں کو جمع کیا اوران سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:میں تم چاروں کو پیغمبر اکرم (ص)کے بارے میں خاص طور پر وصیت کرتا ہوں۔ میرے بیٹے علی ، قبیلے کے سر براہ عباس اور خدا کے شیر حمزہ جنہوں نے ہمیشہ پیغمبر اکرم (ص)کی حمایت کی ہے اور میرے بیٹے جعفر جس نے ان کی نصرت اور مدد کی ہے۔ تم لوگوں نے ہمیشہ پیغمبر اکرم(ص) کو دشمنوں سے محفوظ رکھا ہے۔

10مارس
اگر جناب ابوطالبؑ کی زحمتیں نہ ہوتیں تو بعثت کا مقصد پورا نہ ہو پاتا، آیت اللہ اختری

اگر جناب ابوطالبؑ کی زحمتیں نہ ہوتیں تو بعثت کا مقصد پورا نہ ہو پاتا، آیت اللہ اختری

آیت اللہ اختری نے جناب ابوطالب کے ایمان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے ایمان کا مسئلہ ایک واضح اور روشن مسئلہ ہے لیکن تحریف، حسد، بدنیتی، دشمنی، ان چیزوں نے تاریخی حقیقت پر پردہ پوشی کر دی، ابتدائے اسلام میں بھی اس حقیقت کو چھپایا گیا اور آج بھی اس پر پردہ ڈالا جا رہا ہے اور حقیقت کو آشکار کرنے کے بجائے الٹا یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ کیا ابوطالب مومن تھے یا نہیں؟

10مارس
ادارہ التنزیل پاکستان کی جانب سے ایک روزہ ورکشاپ “قرآن بچوں کا دوست” کا انعقاد+تصاویر

ادارہ التنزیل پاکستان کی جانب سے ایک روزہ ورکشاپ “قرآن بچوں کا دوست” کا انعقاد+تصاویر

بچوں میں قرآن سے انسیت و محبت کو فروغ دینے کے لیے قرآن کی افادیت کو ایک خوبصورت ٹیبلو کی صورت میں خواہر سویرا اور خواہر خدیجہ نے پیش کیا۔ مختلف قرآنی سورہ کے معانی و مفاہیم خوبصورت ایکٹیوٹی کے ذریعے بچوں کو ازبر کروائے گئے۔

10مارس
آيۃ اللہ سیستانی کا موقف، امام خمینی اور امام خامنہ ای کی راہ کے مطابق ہے، معروف عراقی عالم دین

آيۃ اللہ سیستانی کا موقف، امام خمینی اور امام خامنہ ای کی راہ کے مطابق ہے، معروف عراقی عالم دین

عہد اللہ تحریک کے جنرل سیکریٹری حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے کیتھولک عیسائيوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس سے ملاقات میں آيۃ اللہ العظمی سید علی سیستانی کے موقف کو خالص اسلام کا موقف قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا۔ انھوں نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ پوپ سے آیۃ اللہ سیستانی کی ملاقات غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے۔

10مارس
علم و حکمت متواضع انسان کے دل میں پروان چڑھتے ہیں نہ کہ متکبر و جبار کے،امام موسی کاظم علیہ السلام

علم و حکمت متواضع انسان کے دل میں پروان چڑھتے ہیں نہ کہ متکبر و جبار کے،امام موسی کاظم علیہ السلام

” جس طریقے سے زراعت نرم زمین میں ہوتی ہےنہ کہ سخت زمین میں، اسی طرح سے علم و حکمت متواضع انسان کے دل میں پروان چڑھتے ہیں نہ کہ متکبر و جبار کے ۔