وفاق ٹائمز

08مارس
خطابت دینی مدارس کےتعلیمی نصاب کا لازمی حصه ہونا چاہیے، علامہ یعقوب بشوی

خطابت دینی مدارس کےتعلیمی نصاب کا لازمی حصه ہونا چاہیے، علامہ یعقوب بشوی

مدرسہ تخصصی فن خطابت کے سرپرست علامه ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہاکہ دور حاضر کا تقاضا یہ ہے کہ فن خطابت کو باضابطہ طور پر دینی مدارس کے تعلیمی نصاب کا حصہ بنایا جائے اور طلاب کی صحیح معنوں میں رہنمائی ہو تاکہ قوم کے یہ معمار تعلیمی مقصد پورا کرسکیں۔یہ بات واضح رہے کہ آج بہترین اور کامیاب مبلغ وہی کہلائے گا جو فن خطابت سے واقف ہو۔

08مارس
علامہ یوسف عابدی کی کتاب ” معاد، قرآن اور احادیث ائمہؑ کی روشنی میں” کی دوسری اشاعت

علامہ یوسف عابدی کی کتاب ” معاد، قرآن اور احادیث ائمہؑ کی روشنی میں” کی دوسری اشاعت

پاکستان کے مایہ ناز عالم دین اور استاد حوزہ علمیہ قم حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد یوسف عابدی کی کتاب بعنوان "معاد، قرآن اور احادیث ائمہؑ کی روشنی میں" دوسری بار چھپ کر منظر عام پر آ گئی ہے۔

08مارس
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں صمیمی نشست

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں صمیمی نشست

موسسہ باقر العلوم قم ایران شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی شہادت کے مناسبت سے نشست منعقد ہوئی.

08مارس
اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے، ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے، ایرانی وزیر دفاع

ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیلی دھمکیوں کو غاصب صیہونی حکومت کی کمزوری کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے زیادہ حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے اور صیہونی حکام اس بات کو اچھی طرح جانتے بھی ہیں -

08مارس
سوئزرلینڈ میں “برقعہ، نقاب”  پہننے پر پابندی

سوئزرلینڈ میں “برقعہ، نقاب” پہننے پر پابندی

سوئزرلینڈ کے لوگوں نے اتوار کو ہونے والے ایک ریفرنڈم میں اکاون فیصد ووٹوں سے عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے والے حجاب پر پابندی لگائے جانے کی حمایت کی ہے۔

08مارس
صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور کابنیہ کی صدر اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری شعبہ قم اور اراکین سے ملاقات

صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور کابنیہ کی صدر اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری شعبہ قم اور اراکین سے ملاقات

اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق، صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور ان کی کابنیہ سے صدر اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری شعبہ قم نے ملاقات کی۔

07مارس
ایران؛آران اور بیدگل شہر کی دینی طالبات نے اپنا خون عطیہ کر دیا+تصاویر

ایران؛آران اور بیدگل شہر کی دینی طالبات نے اپنا خون عطیہ کر دیا+تصاویر

سال کے آخر میں بلڈبینک میں خون کی کمی ،خون اور خون کی مصنوعات کے لئے طبی مراکز کی مستقل ضرورت کے بارے میں اعلان کیا تھا۔ حوزہ علمیہ حضرت زینب(س)آران اور بیدگل شہر ایران کی طالبات ، اساتذہ اور عملہ نے انسانی ہمدردی اور فلاحی عطیہ دینے کے ایک پروگرام میں حصہ لیااور اپنا خون عطیہ کیا ہے۔

07مارس
آہ ڈاکٹر شہید سید محمد علی نقوی نور اللہ مرقدہ الشریف

آہ ڈاکٹر شہید سید محمد علی نقوی نور اللہ مرقدہ الشریف

اتنا عرصہ گذرنے کے بعد بھی انکے افکار اور نظریات اور تخیلات ہمارے قلوب و اذہان کو منور کررہی ہیں۔

07مارس
ایران پاکستان کی ترقی و سلامتی کو اپنی ترقی اور سلامتی سمجھتا ہے ، ایرانی سفیر

ایران پاکستان کی ترقی و سلامتی کو اپنی ترقی اور سلامتی سمجھتا ہے ، ایرانی سفیر

اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے پاکستان کی علاقائی سالمیت اہم ہے ، اور ایران نے دہشت گرد گروہوں سے لڑنے اور خطے کو محفوظ بنانے کے لئے ایک اعلی کردار ادا کیا ہے