ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
نئے تعلیمی سال میں آیت اللہ جوادی آملی کے فقہ کا درس خارج بدھ پہلی ربیع الاول ، مطابق ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۲ سے شروع ہونے جا رہا ہے۔
۔24 اکتوبر سے شروع ہونے والے یہ امتحانات میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات،تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے امیدواروں کے لئے ہیں۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ لاکھوں ہم وطن اس وقت بے سرو سامانی کی حالت میں کھلے آسمان تلے موجود ہیں جن کا کوئی پُرسان حال نہیں، ایسے وقت میں پوری قوم کو انسانیت کی خدمت و جذبے کے ساتھ میدان خدمت میں پورے عزم کے ساتھ اُترنا ہوگا۔
ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اس وقت سارے سیاسی اختلافات بھلا کر ہم پوری قوم ایک ٹیم کی طرح اس مصیبت میں اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کریں۔
تعزیتی پیغام میں کہاکہ عالم دانا حجۃ الاسلام و المسلمین جناب الحاج سید حسن مصطفوی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال پر میں ان کے معزز خانوادے، ان کے شاگردوں اور عقیدت مندوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔
مدرسہ خدیجۃ الکبری ٰ گمبہ سکردو پاکستان میں ایک علمی نشست سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی نے کہا کہ دينی اور دنیوی علوم کی تقسیم بندی کا نظریہ غلط نظریہ ہے۔
لاشاری گاؤں سے مولانا صفدر علی ملاح اس وقت عوام کے ساتھ گاؤں میں موجود ہیں اور ہر ممکنہ امداد کر رہے ہیں۔
علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ سیلاب متاثرین کو پہلے مرحلے میں تیار کھانے کی ضرورت ہے۔ اہل خیر اور اہل وطن کو اس کار خیر میں آگے آنا چاہیے تاکہ گھر سے دربدر متاثرین سیلاب کی مدد ہو سکے۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں بے گھر لوگوں کو ٹینٹ کی اشد ضرورت ہے۔
کمیٹی ضلعی صدر اکرام علی خان جسکانی کی سربراہی میں کام کرے گی، ضلعی سینئر نائب صدر مظہر عباس بھٹی، ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا مرید حسین مخلص بھی کمیٹی کی شامل ہوں گے۔